مومن فرحین
لائبریرین
ہم بھی یہی جواب دیں گے آگے دیکھ لینا اور ریفرنس اے خان کا دیں گے
ہم بھی یہی جواب دیں گے آگے دیکھ لینا اور ریفرنس اے خان کا دیں گے
چنگیر ۔چکوترا ۔چین ۔نام _ چنگیز خان
چیز _ چیز
پھل یا سبزی _ چار مغز ( پھل کا بیج )
جگہ _ چار مینار
جانور _ چار پاؤں والا (کوئی بھی لے لیں )
بھئ ہمارا ذرا مشکل تھا تو اتنے سے ہی کام چلا لیا جائے
السلام علیکمنام-- خاور
چیز-- خون
پھل-- خربوزہ
جگہ-- خیر آباد
جانور--خارپشت
علیکم السلامالسلام علیکم
عمار میاں کیسے ہیں؟؟؟؟؟؟
سب خیریت ہے پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔۔۔۔۔علیکم السلام
الحمد للہ سب ٹھیک ہے۔آپ سنائیں !!
پرندہ ہما ہے ظل ہما اس کا سایہ ہے۔نام: ظہیر
چیز: ظروف
پھل و سبزی:
جگہ :
جانور:ظلِ ہما
اب جب نہ ملے ظ سے تو کچھ تو کرنا ہے ۔۔۔۔پرندہ ہما ہے ظل ہما اس کا سایہ ہے۔