محمد وارث
لائبریرین
سیدی نہ صرف لکھتے پڑھتے ہیں بلکہ گاتے بجاتے بھی ہیں۔وہ لکھتے بھی ہیں؟
سیدی نہ صرف لکھتے پڑھتے ہیں بلکہ گاتے بجاتے بھی ہیں۔وہ لکھتے بھی ہیں؟
امید ہے کہ اب یہ کتاب سیدی نے خود بھی پڑھ لی ہو گی۔سیدی پرویز مشرف کی کتاب ہی کوئی چار بار خرید چکا ہوں
ہم ان کی شخصیت کے ان پہلوؤں سے نا واقف تھے.سیدی نہ صرف لکھتے پڑھتے ہیں بلکہ گاتے بجاتے بھی ہیں۔
جی وہ تو آپ بھی ہیں.جی وہ پڑھے لکھے ہیں ۔
اب یہ حال ہے کہ کتاب لا کر رکھ دیتے ہیں اور چار چھ ماہ بعد دیکھ کرخیال آتا ہے کہ اس کو تو ہم نے ابھی ہاتھ بھی نہیں لگایا۔
پھر تو آپ کو یہ بھی علم نہ ہوگا کہ سیدی کو کتے پالنے کا بھی بہت شوق ہے اور دو دو کتے ہر وقت ان کی بغل میں ہوتے ہیں۔ (تصویر بھی لگا رہا ہوں تا کہ آپ کو علم ہو جائے کہ میں واقعی کتوں ہی کی بات کر رہا ہوں)۔ہم ان کی شخصیت کے ان پہلوؤں سے نا واقف تھے.
سیدک کو جو مرضی کہیں لیکن کتے بہت پیارے ہیںپھر تو آپ کو یہ بھی علم نہ ہوگا کہ سیدی کو کتے پالنے کا بھی بہت شوق ہے اور دو دو کتے ہر وقت ان کی بغل میں ہوتے ہیں۔ (تصویر بھی لگا رہا ہوں تا کہ آپ کو علم ہو جائے کہ میں واقعی کتوں ہی کی بات کر رہا ہوں)۔
ان کو پتا چل گیا تھا کہ ابھی نہیں پڑھیں تو شاید ہی پڑھے۔ اچھا کیا واپس لے گئے۔۔۔ مجھے خوشی ہوئی۔لیکن اگلے روز اُنہوں نے ملتے ہی کتابیں واپس کرنے کا تقاضہ کر دیا۔ ہم حیران ہو گئے کہ ایک آدھ روز تو ہم کتابوں کو دیکھ کر ہی خوش ہوتے رہتے ہیں۔ پھر تھوڑی تھوڑی دیر میں وہ صاحب اپنا تقاضہ دُہرانے لگ گئے۔ پھر کچھ ہی دیر میں وہ کافی سنجیدہ ہو گئے اور کتابوں کا مطالبہ کر کرکے ہمیں زچ کر دیا۔ الغرض ہم نے بڑے مرے ہوئے دل سے اُن کو کتابیں واپس کر دیں۔ اور آئندہ کےلئے اُن کا کتابی بائیکاٹ کر دیا۔
میں تو ڈینزل کی فلم دیکھ کر مطمئن ہوگیا تھا۔مجھ گستاخ کو ایک دفعہ بھی خریدنے کا شرف حاصل نہ ہوا۔
پی ڈی ایف مل گئی تھی۔
یہ ہم وم کیا تبلیغ سے سیکھا ہے۔ہم ان کی شخصیت کے ان پہلوؤں سے نا واقف تھے.
اصل کتوں کے ساتھ واحد نایاب ثبوت پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔پھر تو آپ کو یہ بھی علم نہ ہوگا کہ سیدی کو کتے پالنے کا بھی بہت شوق ہے اور دو دو کتے ہر وقت ان کی بغل میں ہوتے ہیں۔ (تصویر بھی لگا رہا ہوں تا کہ آپ کو علم ہو جائے کہ میں واقعی کتوں ہی کی بات کر رہا ہوں)۔
ہم ہم ہم ہم ہم ہم ہم کہہ کر اچھا محسوس ہوتا ہےیہ ہم وم کیا تبلیغ سے سیکھا ہے۔
ان کتوں کو کتے کہنا دل نہیں چاہ رہا.پھر تو آپ کو یہ بھی علم نہ ہوگا کہ سیدی کو کتے پالنے کا بھی بہت شوق ہے اور دو دو کتے ہر وقت ان کی بغل میں ہوتے ہیں۔ (تصویر بھی لگا رہا ہوں تا کہ آپ کو علم ہو جائے کہ میں واقعی کتوں ہی کی بات کر رہا ہوں)۔
کچھ کتابیں ایسی ہیں جو مصنف و شاعر حضرات نے بھیج رکھی ہیں اور تبصرہ کا تقاضا کرتے رہتے ہیں، اب ہم اُن کو کیسے بتائیں کہ اُن کی کتاب ابھی تک پڑھی ہی نہیں۔
ان کتوں کو کتے کہنا دل نہیں چاہ رہا.
کچھ بھی کہیں ! ہیں تو یہ بھی کُتے کے بچے۔
جی۔تو کیا آپ کتاب پڑھ کر تبصرہ کرتے ہیں؟
جی وہ تو ہے.کچھ بھی کہیں ! ہیں تو یہ بھی کُتے کے بچے۔
ادھر جرمانے کا سسٹم نہیں تھا۔ لائبریری ٹھپ چل رہی تھی، اس لیے تین چار مہینے بھی کتاب رکھی جا سکتی تھی۔ اندراج بھی نہیں ہوتا تھا۔
کتاب دیتے وقت لائبریرین کہتا تھا کہ واپس نہیں کی تو حشر میں پکڑوں گا۔