ناموں میں کیا رکھا ہے؟

سعود بھائی یہ ”محفلین“ مفرد ہے یا جمع۔۔ اگر جمع ہے تو ہر ایک کے ٹائٹل پر ”محفلین“ کے بجائے ”محفلی“ زیادہ مناسب ہے۔ یا اور کوئی بات ہے تو وضاحت کا طالب ہوں۔
 
سعود بھائی یہ ”محفلین“ مفرد ہے یا جمع۔۔ اگر جمع ہے تو ہر ایک کے ٹائٹل پر ”محفلین“ کے بجائے ”محفلی“ زیادہ مناسب ہے۔ یا اور کوئی بات ہے تو وضاحت کا طالب ہوں۔
در اصل اس میں غیر حجازی خم ہے۔ یہ عربی سے متاثر محفلون کی حالت نصب و جر محفلین (mehfileen) نہیں ہے بلکہ انگریزی انداز کی صفت نسبتی ہے یعنی librarian کے طرز پر mehfilian۔ :) :) :)
 
Top