عائشہ عزیز
لائبریرین
"بھیا" بہت اچھا لگا
رشوت میں کیا لیں گے بھیا؟
رشوت میں کیا لیں گے بھیا؟
"بھیا" بہت اچھا لگا
رشوت میں کیا لیں گے بھیا؟
ایک بڑے فلسفی علامہ اقبال نے کہا ہے کہ "ناموں میں کیا رکھا ہے؟"تو پھر اپنی من مانی کر لی ناں بھیا
بہانے!ایک بڑے فلسفی علامہ اقبال نے کہا ہے کہ "ناموں میں کیا رکھا ہے؟"
در اصل اس میں غیر حجازی خم ہے۔ یہ عربی سے متاثر محفلون کی حالت نصب و جر محفلین (mehfileen) نہیں ہے بلکہ انگریزی انداز کی صفت نسبتی ہے یعنی librarian کے طرز پر mehfilian۔سعود بھائی یہ ”محفلین“ مفرد ہے یا جمع۔۔ اگر جمع ہے تو ہر ایک کے ٹائٹل پر ”محفلین“ کے بجائے ”محفلی“ زیادہ مناسب ہے۔ یا اور کوئی بات ہے تو وضاحت کا طالب ہوں۔
خوب۔۔۔۔در اصل اس میں غیر حجازی خم ہے۔ یہ عربی سے متاثر محفلون کی حالت نصب و جر محفلین (mehfileen) نہیں ہے بلکہ انگریزی انداز کی صفت نسبتی ہے یعنی librarian کے طرز پر mehfilian۔