محمد تابش صدیقی
منتظم
تدوین کر دی تو یہ معلوم کیسے ہو گا کہ آپ کی تحریر ہے۔جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا،
قبلہ آپ کی تجویز پر عمل ضرور کریں گے اور آئندہ بھی اس ترکیب کو استعمال کریں گے ۔
اب تدوین کا وقت گزر چکا ،لہذا مدیر صاحب سے درخواست کرتے ہیں۔
اسلوبِ تحریر کی بڑی اہمیت ہے۔