پریتی زنٹا۔ اداکارہ ٹ
محمد وارث لائبریرین جولائی 11، 2007 #42 ٹریسٹان زارا Tristan Tzara پچھلی صدی کا رومانیہ کا شاعر، یہ قلمی نام ہے اصل نام Sami Rosenstock تھا۔ زندگی کا زیادہ عرصہ فرانس میں گذارا۔ ر
ٹریسٹان زارا Tristan Tzara پچھلی صدی کا رومانیہ کا شاعر، یہ قلمی نام ہے اصل نام Sami Rosenstock تھا۔ زندگی کا زیادہ عرصہ فرانس میں گذارا۔ ر
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2007 #43 روی۔ ہندوستانی فلمی موسیقار۔ کئی فلموں میں ساحر کے نغموں کو ساز سے سنوارا۔ مجروح کے ساتھ بھی کئی فلموں میں رہے۔ ش
روی۔ ہندوستانی فلمی موسیقار۔ کئی فلموں میں ساحر کے نغموں کو ساز سے سنوارا۔ مجروح کے ساتھ بھی کئی فلموں میں رہے۔ ش
محمد وارث لائبریرین جولائی 11، 2007 #44 شعیب ہاشمی مصنف، ہدایت کار، ادا کار، سب سے بڑھ کے فیض احمد فیض کا داماد م
محمد وارث لائبریرین جولائی 12، 2007 #49 ضمیر جعفری مشہور طنز و مزاح نگار، صحافی، مدیر، ٹی وی کمپیئر۔ نوکری پاکستان آرمی میں کی۔ ع
محمد وارث لائبریرین جولائی 12، 2007 #51 تارا مسیح جلاد، بھٹو کو موت کے گھاٹ اتار کر خود زندہ جاوید ہو گیا۔ ح