نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
طاہر الجزائری
بیسویں صدی کے شروع کا لغت دان، ادیب، ماہر السنہ الشرقیہ، شام میں‌ تعلیم عام کرنے کا علمبردار یعنی شام کا سر سید۔

ر
 

جیہ

لائبریرین
رخسانہ، روشنک (پشتو

سکندر اعظم کی مشرقی بیوی ۔ کچھ پختون سکالر کا کہنا ہے کہ وہ پٹھان تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top