علی الحق، امام
سیالکوٹ کے مشہور بزرگ، سلسلۂ نسب حضرت علی (ع) سے ملتا ہے۔ ترکستان سے ہجرت کرکے لاہور میں ٹھہرے۔ بابا فرید گنج شکر کے خلیفہ تھے اور انہی کے حکم سے سیالکوٹ تشریف لائے اور یہاں کے ہندو راجہ سے فیروز شاہ تغلق کے لشکر کے ساتھ مل کر جنگ کی جس میں سیالکوٹ کا قلعہ فتح ہوا۔ اسی جنگ میں شہید ہوئے۔ مزار مرجع خلائق ہے۔
ق