ڈیوڈ بون کون ہے ۔۔ میں نے تو ڈیوڈ دھون ہی سنا ہے ۔۔:p و سے وینا ملک ۔۔ اب م
سارہ خان محفلین جولائی 16، 2007 #101 ڈیوڈ بون کون ہے ۔۔ میں نے تو ڈیوڈ دھون ہی سنا ہے ۔۔ و سے وینا ملک ۔۔ اب م
محمد وارث لائبریرین جولائی 16، 2007 #102 ڈیوڈ بُون تو آسٹریلین کرکڑ تھا، یہ دھون کون تھا؟ م سے مالک رام دہلوی قتیلِ غالب و
محمد وارث لائبریرین جولائی 16، 2007 #109 گرگانی، ابوالقاسم پانچویں صدی ہجری کے سلسلہ نقشبندیہ کے نامور صوفی
جیہ لائبریرین جولائی 16، 2007 #110 ابوالقاسم کے میم سے محمد عمر محمد مبین ہندوستانی ادیب۔ ناول الاؤ کے مصنف (پروف ریڈنگ میں کی ہے ناول کی
ابوالقاسم کے میم سے محمد عمر محمد مبین ہندوستانی ادیب۔ ناول الاؤ کے مصنف (پروف ریڈنگ میں کی ہے ناول کی
محمد وارث لائبریرین جولائی 16، 2007 #111 بہت نیک کام کیا ہے آپ نے۔ نٹشے، Nietzche انیسویں صدی کا جرمن فلاسفر، سپر مین کا نظریہ پیش کیا، علامہ اقبال بہت متاثر تھے۔
بہت نیک کام کیا ہے آپ نے۔ نٹشے، Nietzche انیسویں صدی کا جرمن فلاسفر، سپر مین کا نظریہ پیش کیا، علامہ اقبال بہت متاثر تھے۔
جیہ لائبریرین جولائی 16، 2007 #112 شکریہ میں نے ایسے نیک بہت کیے ہیں :d ش سے شوکت صدیقی ناول نگار اب ق
محمد وارث لائبریرین جولائی 16، 2007 #113 قاسم محمود، سید ادیب، ناشر- سائنس، ادب، تعلیم اور اسلام کے شعبہ جات میں تحریر بھی کیا اور شائع بھی۔
محمد وارث لائبریرین جولائی 16، 2007 #115 دارمی تیسری صدی ہجری کے ایک محدث اور مفسر۔ حدیث کا مجموعہ "سنن الدارمی" ہے۔
shahzadafzal محفلین جولائی 17، 2007 #120 اعجاز اختر نے کہا: روی۔ موسیقار ش مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شہزاد یعنی کے شہزاد افضل تعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی ۔ ۔ ۔ غ
اعجاز اختر نے کہا: روی۔ موسیقار ش مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شہزاد یعنی کے شہزاد افضل تعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی ۔ ۔ ۔ غ