نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
AMERICAN نے کہا:
ذوالقرنین حیدر (اداکار پاکستانی)

اور محترمہ AMERICAN صاحبہ “ گیری سوبرز “ حرف “ ز “ پر ختم ہوا ہے نہ کہ حرف “ ذ “ پر۔

باجوہ صاحب غلطی ہو گئی کہ آپ کو آپ کا اوتار دیکھ کر “ محترمہ “ سمجھ بیٹھا، ابھی ایک اور دھاگے پر آپ کا پورا نام پڑھا جس سے اندازہ ہوا کہ آپ تو “ محترم “ ہیں۔
 

خرم

محفلین
نا بھئی بے ایمانی نہیں “ی“ سے ہی نام بتائیے۔

ویسے باجوہ یہ تصویر کیوں بھئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی چونکہ حرفِ “ ی “ سے بہت کم نام شروع ہوتے ہیں تو ایک اصول بنایا گیا تھا کہ اگر حرف “ ی “ سے نام نہ دیے سکیں تو اس سے پہلے والے حرف سے نام دے سکتے ہیں۔ تو ضبط نے اسی اصول کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نام لکھا تھا۔

اور آپ کے سوال کے دوسرے حصے کا تعلق باجوہ صاحب سے ہے تو وہی کچھ بتائیں تو اچھا ہے۔ :wink:
 

فہیم

لائبریرین
حیرت ہے آپ لوگوں کی ی سے نام نہیں معلوم
میں معزرت نہیں کروں گا۔

ی سے
یاسر عرفات (پاکستانی آل راؤنڈر) ویسے اس نام کی مشہور شخصیت دوسری ہے
:D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top