نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
عبید بھائی آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی کہ کسی مشہور شخصیت کا نام لکھنا ہوتا ہے۔

جیسے س سے سہیل رانا، مشہور مسیقار
 

شمشاد

لائبریرین
شیر شاہ سوری
مشہور بادشاہ لیکن اس کا دورِ حکومت بہت مختصر تھا، صرف 5 سال۔ لیکن اس نے ان 5 سالوں میں رعایا کے لیے اتنے کام کیئے جو موجودہ حکمران 50 سالوں میں بھی نہیں کر سکے۔
 

الف عین

لائبریرین
اظہر الدین۔ سابق ہندوستانی کرکٹ کپتان جنھیں پیار سے اجو بھائی کہا جاتا ہے حیدر آباد میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top