نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
علمدار نے کہا:
ہری ہرن سنگھ (گلوکار)

(اب مجھے یہ نہیں پتا کہ یہ نام گزر چکا ہے یا نہیں :( )
علمدار، یہ ہری ہرن ٹاملین ہیں، سنگھ نہیں ہیں جو پنجابی سکھ یا ٹھاکر ہوتے ہیں۔ یہ محض ہری ہرن نام ہے۔
ل سے
لالو پرساد یادو
 

الف عین

لائبریرین
اس کو پھر بھول گئے سب؟
ئ چھوڑ کر
ز سے
زیبا بختیار
ہم ہندوستانیوں کو تو حال میں اس نام کا پتہ چلا۔ پاکستانی تو واقف ہی ہوں گے!!
 

جیہ

لائبریرین
جی استاد محترم۔

زیبا بختیار کی وجہ شہرت ایکٹریس اور فلمساز کے علاوہ یہ بھی ہے کہ وہ سابق اٹارنی جنر اور سیاستدان یحی بختیار کی صاحبزادی اور عدنان سمیع کی سابقہ بیوی ہے۔ ایک بچے اذان کی ماں ہیں،

ر
رضیہ سلطان
ملکہ ہند
 

حسن علوی

محفلین
معلوم نہیں مجھے کیوں کچھ شائبہ سا ھے کہ آخری نام “رضیہ سلطان“ نہیں بلکہ “رضیہ سلطانہ“ ھے، بہر صورت اگر میں غلطی پر ہوں تو بلا جھجک میری درستگی کی جائے :) ۔
case 1 سلطان کی صورت میں:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناہید اختر(سابقہ پاکستانی مغنیہ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(سلطانہ کی صورت میں)case 2

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہارون(پاپ گلوکار)۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جو صورت بھی درست ہو وہیں سے سلسلہ بحال رکھا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ر سے رینا رائے
سابقہ فلمی اداکارہ اور سابق کرکٹر محسن خان کی سابقہ بیوی
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد ہ کہاں سے آ گئ؟ ٹالسٹائ میں ئ سے پہلے الف ہے۔۔۔
میں الف سے کر جاری رکھتا ہوں، اس تانے بانے میں میں نے ہی تو جان پھونکی ہے۔
آل احمد سرور۔نقاد
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top