شمشاد صاحب اس لحاظ سے تو یہ کھیل ہی بے کار ہے
کیوں کے ایک نام 5 یا 6 مرتبہ استعمال میں آیا ہے
اس کا ثبوت آپ اس کے پچھلے دھاگے میں دیکھ سکتے ہیں
اور اب تو ایک ہی صحفے کی بات تھی اس لیے آپ نے نوٹ کرلیا۔
لیکن آگے جاکر کون نوٹ کرے گا۔
میرے خیال میں اس کھیل کو ختم کردینا چاہیے