نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
گیم بُری نہیں ہاں اگر نام نئے لکھے جائیں اور ساتھ میں ان کی انفو بھی تو نالج میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور گیم کھیلنے کا مزہ بھی آتا ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
حل یہی ہے کہ نئے نام تلاش کیے جائیں۔ دُنیا بھری پڑی ہے مشہور بندوں سے اور یہاں گن کے وہی چار نام لکھے جاتے ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
اس گیم کے بارے میں زیادہ علم تو نہیں البتہ اپنا حصہ ڈالنا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔
نام ‘ر‘ پر ختم ہوا سو اگلا نام ‘راجیش کھنہ‘ :lol:
سلسلہ برقرار رکھیئے،دلچسپ ہے۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top