نصراللہ خان پھر سے ن
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2006 #564 رب نواز ایک رائے ہے یہ عام فہم نام لکھنے کی بجائے جانی پہچانی شخصیات کے نام لکھے جائیں تو بہتر ہے۔ آپ اراکین کی کیا رائے ہے؟
رب نواز ایک رائے ہے یہ عام فہم نام لکھنے کی بجائے جانی پہچانی شخصیات کے نام لکھے جائیں تو بہتر ہے۔ آپ اراکین کی کیا رائے ہے؟
افتخار راجہ محفلین فروری 27، 2006 #565 رائے تو صائب ہے اور ساتھ میں انکی فوٹو بھی ڈال دیں تو اور ہی لطف ہو۔ مثلاُ الف سے افتخار راجہ آخر مشہور بندہ ہوں ادھر سارے مجھے جانتے ہیں
رائے تو صائب ہے اور ساتھ میں انکی فوٹو بھی ڈال دیں تو اور ہی لطف ہو۔ مثلاُ الف سے افتخار راجہ آخر مشہور بندہ ہوں ادھر سارے مجھے جانتے ہیں
افتخار راجہ محفلین فروری 27، 2006 #567 پہلے یہ فیصلہ کریں کہ یہ ہاشم کون ہے پھر اسکی فوٹو گوگل کرکے اسکو یہاں پر لگا دیں اللہ اللہ خیر صلا م سے میاں نواز شریف اور یہ رہی فوٹو
پہلے یہ فیصلہ کریں کہ یہ ہاشم کون ہے پھر اسکی فوٹو گوگل کرکے اسکو یہاں پر لگا دیں اللہ اللہ خیر صلا م سے میاں نواز شریف اور یہ رہی فوٹو
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2006 #568 فرزانہ اس محفل کی بڑی اہم رکن ہیں، لیکن آج کل ان کا کمپیوٹر ان سے بگڑا ہوا ہے اس لیئے منظر محفل سے ہٹی ہوئی ہیں۔
فرزانہ اس محفل کی بڑی اہم رکن ہیں، لیکن آج کل ان کا کمپیوٹر ان سے بگڑا ہوا ہے اس لیئے منظر محفل سے ہٹی ہوئی ہیں۔
افتخار راجہ محفلین فروری 27، 2006 #569 ہمارا ہماری مالدویہ کی سابقہ کلاس فیلو جسکو انگریزی میں ہم جماعت کہا جاتا ہے
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2006 #570 لیکن اب نام کس سے دینا ہے الف سے ‘ی‘ سے یا ‘ہ‘ سے، یہ بھی تو لکھ دینا تھا۔
ایچ اے خان معطل فروری 28، 2006 #571 چلیں الف سے شروع کرتے ہیں۔ الف سے مبارک نام اللہ جو اللہ کا ذاتی نام ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2006 #579 ہیں یہ وہاب کہاں گئے، خیر اب شاید محب آ جائیں اور ہاں آج فریب بھی نظر نہیں آئے۔