نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیا ہی اچھا ہوتا اگر ‘امتنان‘ کی تھوڑی سی تشریح بھی کر دی جاتی۔

‘ن‘ سے نصیر الدین شاہ

ہندوستان کا مشہور و معروف فلم ایکٹر
 

شمشاد

لائبریرین
جو دھاگہ کسی کونے کھدرے میں چلا گیا وہیں کا ہو جاتا ہے۔
خیر د سے

داؤد ابراھیم
 

الف عین

لائبریرین
انبیاے کا ذکر شروع ہو ہے تو
سلیمان علیہ السلام
اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں یہ سب کیریکٹرس نہیں ہیں شاید، علیہ السلام، صلی الہ علیہ وسلم، رضی اللہ تعالیٰ وغیرہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
فرزوق بیٹے بات یہ ہے کہ شروع میں بس ایسے یہ نام لکھے جا رہے تھے۔ پھر فیصلہ ہوا کہ ایسے نام لکھے جائیں جو کہ عالمی شہرت رکھتے ہوں۔ مشہور و معروف نام۔

اب تم ‘ ف ‘ سے ایسا نام سوچ کر لکھو جو کہ مشہور و معروف ہو۔

میں انتظار کر رہا ہوں کہ تم کون سا نام لکھو گے۔
 

الف عین

لائبریرین
یرّا پلّی ستیہ ناراینا راج شیکھر ریڈّی۔ )ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈّی، وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top