نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
بیگم نوازش علی کے شوہر نامدار ہیں
اور بیگم نوازش علی آج ٹی وی چینل میں ایک پرگرام ہوسٹ کرتی ہیں اور کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
 
پہچانیے اور نام بتائیے

نیچے دی گئي تصویر میرے ماموں زاد بھائي کی شادی پر میں نے اتاری ہے ۔ اس میں ایک سیاہ کپڑوں میں ملبوس خاتون بھی بیٹھی ہیں ۔یہ پاکستان ٹیلی وژن کی ایک نامور اداکارہ ہیں اور میری چچی جان بھی ۔ کیا آپ ان کا نام بتا سکتے ہیں ؟
123188808_fc36b3ee18.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
شمیل بھائی میرے پاس تو ٹی وی ہی نہیں ہے، اور نہ ہی میں ٹی وی دیکھتا ہوں۔ اب میں کیا بتا سکتا ہوں۔
 
الف عین

لائبریرین
یہ تو بات ہی ختم ہو گئی۔ چلو عیسیٰ کی ی سے ایک ہندی کوی کا نام:
یادویندرا شرما ’چندر‘
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی اب شرما کے الف سے نام دینا ہے یا چندر کے رے سے ؟

الف سے تو اعجاز ہو گیا اور ر سے رب نواز (یہ میرا کولیگ ہے) اب دونوں ہی ‘ ز ‘ پر ختم ہوتے ہیں۔
 
محمد شمیل قریشی نے کہا:
پہچانیے اور نام بتائیے

نیچے دی گئي تصویر میرے ماموں زاد بھائي کی شادی پر میں نے اتاری ہے ۔ اس میں ایک سیاہ کپڑوں میں ملبوس خاتون بھی بیٹھی ہیں ۔یہ پاکستان ٹیلی وژن کی ایک نامور اداکارہ ہیں اور میری چچی جان بھی ۔ کیا آپ ان کا نام بتا سکتے ہیں ؟
123188808_fc36b3ee18.jpg

تصویر دیکھا کر نام پوچھا تھا ، پھر بھی کوئی نہیں بتا سکا ۔ تو جناب مذکورہ سینیر اد اکارہ " نسرین قریشی " ہیں ۔
 
شمیل بھائی آپ کو ایک ذاتی پیغام بھیجا تھا ۔ کیا آپ کو ملا تھا ؟
 
شمشاد

لائبریرین
کاکا فرزوق، ذرا اوپر بھی دو چار خطوط پڑھ لیا کرو

یہ نام ابھی تو اعجاز بھائی نے لکھا ہے۔ اب ایسا کرو کہ کوئی اور نام لکھو جو پہلے نہ لکھا گیا ہو۔ اور اس کے لیے پیچھے کے تھوڑے سے خطوط پڑھ لینا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top