سوری شمشاد بھائی یش راج یہ بھی فلم ساز ہی ہیں اگر یہ بھی ہو گیا ہے تو یش جوہر
فرذوق احمد محفلین اپریل 7، 2006 #681 سوری شمشاد بھائی یش راج یہ بھی فلم ساز ہی ہیں اگر یہ بھی ہو گیا ہے تو یش جوہر
فرذوق احمد محفلین اپریل 7، 2006 #683 دراصل شمشاد بھائی یہ میرے پسندیدہ فلم ساز اور ڈارئیکڑ ہیں اور ان کہ علاوہ ایک سنجے لیلا بھنسالی یہ مجھے پسند ہیں اب آپ اگلا نام تو بتائیں
دراصل شمشاد بھائی یہ میرے پسندیدہ فلم ساز اور ڈارئیکڑ ہیں اور ان کہ علاوہ ایک سنجے لیلا بھنسالی یہ مجھے پسند ہیں اب آپ اگلا نام تو بتائیں
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2006 #684 اب تم نے اتنے ڈھیر سارے نام لکھ دیئے ہیں تو کون سے حرف سے نام لکھوں ؟
فرذوق احمد محفلین اپریل 7، 2006 #687 اگر تو آخری حرف ا ہے تو پھر اسد امانت علی خان پاکستان کا مشہور کلاسیکل گائیک اور اگر ن ہے تو نزاکت علی خان یہ پاکستان کا گلوکار ہے
اگر تو آخری حرف ا ہے تو پھر اسد امانت علی خان پاکستان کا مشہور کلاسیکل گائیک اور اگر ن ہے تو نزاکت علی خان یہ پاکستان کا گلوکار ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2006 #688 یہ آخری حرف ‘ الف ‘ اور ‘ نون ‘ تم نے کہاں سے لے لیا، نام ختم ہوا ہے ‘ ہ ‘ پر، اس لیے ‘ ہ ‘ سے کوئی مشہور نام لکھو۔
یہ آخری حرف ‘ الف ‘ اور ‘ نون ‘ تم نے کہاں سے لے لیا، نام ختم ہوا ہے ‘ ہ ‘ پر، اس لیے ‘ ہ ‘ سے کوئی مشہور نام لکھو۔
فرذوق احمد محفلین اپریل 8، 2006 #689 یہ والی ہ سے تو مجھے کو نام نہیں آتا ہے مگر یہ والی ح ست نام آتے ہیں تو کیا یہ لکھ دوں حبیب جالب مشہور شاعر
یہ والی ہ سے تو مجھے کو نام نہیں آتا ہے مگر یہ والی ح ست نام آتے ہیں تو کیا یہ لکھ دوں حبیب جالب مشہور شاعر