ر سے رہیلہ ر سے رہیلہ
منہاجین محفلین ستمبر 26، 2005 #75 ل سے لوٹے کا جواب ل سے لوٹا، اور وہ بھی دو دو بار، اِس کا سادہ سا جواب تو ا سے احمق ہی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ محسوس کر گئے ہیں تو ق کو د سے بدل دیں، بڑا ہی پیارا نام احمد بن جائے گا۔
ل سے لوٹے کا جواب ل سے لوٹا، اور وہ بھی دو دو بار، اِس کا سادہ سا جواب تو ا سے احمق ہی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ محسوس کر گئے ہیں تو ق کو د سے بدل دیں، بڑا ہی پیارا نام احمد بن جائے گا۔
ثناءاللہ محفلین ستمبر 26، 2005 #76 ق سے قلیم اور د سے دادا ویسے پہلی دفعہ ایک error آ گیا تھا جس کی وجہ سے دوسری دفعہ ارسال کیا تو دو دفعہ لگ گیا اب ایک کو ختم کردیں شکریہ
ق سے قلیم اور د سے دادا ویسے پہلی دفعہ ایک error آ گیا تھا جس کی وجہ سے دوسری دفعہ ارسال کیا تو دو دفعہ لگ گیا اب ایک کو ختم کردیں شکریہ