نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

منہاجین

محفلین
ل سے لوٹے کا جواب

ل سے لوٹا، اور وہ بھی دو دو بار، اِس کا سادہ سا جواب تو ا سے احمق ہی ہو سکتا ہے۔

اگر آپ محسوس کر گئے ہیں تو ق کو د سے بدل دیں، بڑا ہی پیارا نام احمد بن جائے گا۔
 

ثناءاللہ

محفلین
ق سے قلیم
اور د سے دادا

ویسے پہلی دفعہ ایک error آ گیا تھا جس کی وجہ سے دوسری دفعہ ارسال کیا تو دو دفعہ لگ گیا اب ایک کو ختم کردیں شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top