نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نوٹرے ڈیمس (تصحیح کا شکریہ)
جس کی پیشگوئیاں بہت مشہور ہیں اور اس کی پیشگوئیوں پر ایک فلم The Man Who Saw Tomorrow بھی بن چکی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
(ملکۂ موسیقی) روشن آرا بیگم
جس نے فلمی گیت بھی گاے۔ جگنو فلم میں اس کے گائے ہوئے ۲ بہترین گانے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
تفسیر میاں ر سے نام دینا تھا۔ کم از کم اپنے نام میں رحمت اللہ علیہ لگا لیتے نام سے پہلے تو درست ہو جاتا!!
 

شمشاد

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
سید تفسیراحمد امروہی نقوی حسینی پاکستانی امریکی
:lol: بلا تبصرہ

سوری پہلی دفعہ آیا تھا۔ مدد کی ضرورت ہے۔ کیا میں نے غلطی کی؟ یہاں کن ناموں کیاذکرہورہا ہے۔؟ :cry:

کھیل یہ ہے کہ آپ سے پہلے رکن نے جو نام دیا ہے اس نام کے آخری حرف سے کوئی معروف نام دینا ہے۔ اگر نام ‘ ی ‘ پر ختم ہو رہا ہے تو بےشک ‘ ی ‘ سے ہی نام دے دیں یا ‘ ی ‘ سے پہلے والے حرف سے دے دیں۔ اتنی رعایت ہے۔

محفل کے کسی بھی رکن کا نام دے سکتے ہیں۔ جو نام پہلے ہو چکے ہیں وہ نہیں دینے۔

تو چلیں پھر آخری نام ‘ ر ‘ پر ختم ہوا تھا۔ تو ‘ ر ‘ سے نام دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top