ببو برال پاکستانی سٹیج کامیڈین جو بے تاج تو ہیں ہی گنجے بادشاہ بھی ہیں۔
دوست محفلین ستمبر 15، 2006 #801 ببو برال پاکستانی سٹیج کامیڈین جو بے تاج تو ہیں ہی گنجے بادشاہ بھی ہیں۔
جیہ لائبریرین ستمبر 15، 2006 #805 یوسفی مشتاق اھمد یوسفی جو فلسفه پڑھ کر بینکر بنا مگر اردو ادب مزاحیہ ادب کو چراح تلے۔ زرگزشت آب گم جیسے تحفے دیے
یوسفی مشتاق اھمد یوسفی جو فلسفه پڑھ کر بینکر بنا مگر اردو ادب مزاحیہ ادب کو چراح تلے۔ زرگزشت آب گم جیسے تحفے دیے
قیصرانی لائبریرین ستمبر 15، 2006 #807 نہرو، پنڈٹ جواہر لعل نہرو پورا نام ہے جسے ہم نہرو کے نام سے جانتے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2006 #813 نہرو کی بہن تھیں، کیا اتنی وجہ شہرت کافی ہے۔ ت سے تلمیذ الرحمن یہ مشتاق یوسفی کی کتاب سے لیا گیا ہے جو چاکسو کے رہنے والے تھے۔
نہرو کی بہن تھیں، کیا اتنی وجہ شہرت کافی ہے۔ ت سے تلمیذ الرحمن یہ مشتاق یوسفی کی کتاب سے لیا گیا ہے جو چاکسو کے رہنے والے تھے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 15، 2006 #814 نصرت محی الدین، کمیونسٹ لیڈر اور شاعر، مخدوم محی الدین کے صاحب زادے۔
قیصرانی لائبریرین ستمبر 15، 2006 #818 شمشاد نے کہا: نہرو کی بہن تھیں، کیا اتنی وجہ شہرت کافی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ملکہ ترنم نور جہاں (مرحومہ)
شمشاد نے کہا: نہرو کی بہن تھیں، کیا اتنی وجہ شہرت کافی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ملکہ ترنم نور جہاں (مرحومہ)
قیصرانی لائبریرین ستمبر 15، 2006 #820 شمشاد نے کہا: میڈم کا نام بہت دفعہ ہو چکا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نِمی، ماضی میں انڈیا کی بہت مشہور اداکارہ
شمشاد نے کہا: میڈم کا نام بہت دفعہ ہو چکا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نِمی، ماضی میں انڈیا کی بہت مشہور اداکارہ