اصغر خان شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 20، 2006 #1,002 شمشاد نے کہا: اصغر خان شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نکھل چوپڑا، بالی وڈ کے ایکٹر
شمشاد نے کہا: اصغر خان شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نکھل چوپڑا، بالی وڈ کے ایکٹر
نوید ملک محفلین نومبر 20، 2006 #1,007 یاسین ملک ۔۔۔ کشمیری رہنما اگر پہلے لگا گیا ہے تو میرا کوئی قصور نہیں
پاکستانی محفلین نومبر 21، 2006 #1,010 بچوں کے اسلامی نام یہ کہاں مشکل میں پھنسا دیا ماہ وش آپ نے ڑ سےےےےےےےےےےےےے تو کوئی نام ہی نہیں مل رہا ہے لوگوں آگے آؤ مدد کرو کچھ۔
بچوں کے اسلامی نام یہ کہاں مشکل میں پھنسا دیا ماہ وش آپ نے ڑ سےےےےےےےےےےےےے تو کوئی نام ہی نہیں مل رہا ہے لوگوں آگے آؤ مدد کرو کچھ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2006 #1,011 یہ ماہ وش نے نہیں پھنسایا بلکہ تارڑ صاحب نے پھنسایا ہے۔ پچھلی دفعہ بھی کھیل یہیں رکا تھا تو تیلے شاہ جی نے کہا تھا کہ ان کے گاؤں میں ایک آدمی ہے اور اس کا نام ڑلم خان ہے۔ واللہ اعلم۔
یہ ماہ وش نے نہیں پھنسایا بلکہ تارڑ صاحب نے پھنسایا ہے۔ پچھلی دفعہ بھی کھیل یہیں رکا تھا تو تیلے شاہ جی نے کہا تھا کہ ان کے گاؤں میں ایک آدمی ہے اور اس کا نام ڑلم خان ہے۔ واللہ اعلم۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 21، 2006 #1,012 استاد محترم کا اصول کہ ڑ نہ ہی ر سہی رے مسٹریریو، مشہور ریسلر
جیہ لائبریرین نومبر 21، 2006 #1,015 ماہ وش نے کہا: مصتنصر حسین خان صاحب تارڑ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماہ وش نے اب کو الجھادیا ہے مگر کسی نے نہیں سوچا کہ م سے نہیں الف سے نام دینا تھا ۔ قیصرانی نے کشمیریا لکھا تھا نا الف سے الن فقیر مرحوم مشہور سندھی لوک فنکار
ماہ وش نے کہا: مصتنصر حسین خان صاحب تارڑ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماہ وش نے اب کو الجھادیا ہے مگر کسی نے نہیں سوچا کہ م سے نہیں الف سے نام دینا تھا ۔ قیصرانی نے کشمیریا لکھا تھا نا الف سے الن فقیر مرحوم مشہور سندھی لوک فنکار