نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

توقیر

محفلین
راز الابادی
شاعر
آشیاں جل گیا گلستاں لٹ گیا ہم قفس سے نکل کر کدھرجائیں گے
اتنے مانوس صیاد سے گے اب رہائ ملے گی تو مر جائیں گے۔
 

توقیر

محفلین
ضبط نے کہا:
کیا مجھے کوئی بتائے گا کہ اس دھاگے میں کیا کرنا ہے ؟؟
میں نے دو صورتیں دیکھیں ہیں۔

پہلی صورت:

آخری حرف سے کیسی مشہور شخصت کا نام بتائیں مثال کے طور پر جیہ نے نام“ ر “ پر ختم کیا ہے تو آپ “ ر“ سے ایک نام بتائیں۔ پیارکروگی

دوسری صرف جیہ اور اعجاز اختر کے درمیاں چلتی ہے :cry:
 

جیہ

لائبریرین
ضبط اب آپ کو ر سے کسی مشہور شخصیت کا نام دینا ہے کیونکہ ہٹلر نام ر پر ختم ہوتا ہے

اور ہاں ضبط بھائ یا بہن خوش آمدید محفل پر

آپ تعارف کے زمرے میں جاکر اپنا تعارف تو کریں
 

عمر سیف

محفلین
شکریہ ۔

ر سے ہممم سوچتا ہوں

ابھی تو رانی مکھرجی یاد آرہی ہے۔ :)
مشہور ہندی فلموں کی اداکارہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top