نوشیروان عادل مشہور پارسی بادشاہ جو اپنے عدل و انصاف کے لیے ضرب المثل ہے
جیہ لائبریرین ستمبر 19، 2006 #881 نوشیروان عادل مشہور پارسی بادشاہ جو اپنے عدل و انصاف کے لیے ضرب المثل ہے
جیہ لائبریرین ستمبر 19، 2006 #883 ریشماں پاکستان کی مشہور لوگ گلوکارہ جس کو لتا نے بھی سن کر پسند کیا تھا
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2006 #892 فیصل عظیم نے کہا: فلسطینی ۔ ۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہ “ فلسطینی“ کہاں سے آ گیا۔ نام تو الف سے دینا تھا۔ فیصل بھائی مسلسل روند مار رہے ہیں۔
فیصل عظیم نے کہا: فلسطینی ۔ ۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہ “ فلسطینی“ کہاں سے آ گیا۔ نام تو الف سے دینا تھا۔ فیصل بھائی مسلسل روند مار رہے ہیں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 20، 2006 #893 فیصل کا مطلب تھا فلسطینی یاسر عرفات۔ فلسطینی نام نہین دیا ہے۔ نوم تو میں راناٹنگا کے الف سے اب دیتا ہوں احمد فراز
فیصل کا مطلب تھا فلسطینی یاسر عرفات۔ فلسطینی نام نہین دیا ہے۔ نوم تو میں راناٹنگا کے الف سے اب دیتا ہوں احمد فراز
شمشاد لائبریرین ستمبر 21، 2006 #896 نسیم حجازی پاکستان کے مشہور لکھاری، خاص کر ابتدائی مسلمان جرنیلوں کی لڑائیوں کے بارے میں زیادہ لکھا۔