جوش ہندوستان کے استاد شاعروں میںشامل تھے جگر وغیرہ کے ہم عصر۔ اور ظاہر ہے کہ ہندو تھے۔ ان کے صاحب زادے بال مکند عرش ملسیانی شاید حال ہی میں انتقال ہوا ہوگا۔ یہ بھی اچھے شاعر تھے کلاسیکی۔ یہ دونوں باپ بیٹے شعبۂ اشاعت حکومت ہند سے منسلک تھے، اور “آج کل“ اردو کے مدیران بھی۔جیہ نے کہا:استاد محترم تو کیا جوش ملسیانی ہندو تھے ؟ میں تو کچھ اور سمجھ رہی تھی۔۔ میرے پاس ان کی لکھی ایک کتاب ہے جس کا نام شروع کے صفحے نہ ہونے کی وجہ سے معلوم نہ ہوسکا۔ اس میں غالب کے ن واو اور ی ردیف غزلوں کی تشریح ہے جو کہ اتنی اچھی تو نہیں مگر مبتدی کے لیے اچھی ہیں۔
کیا آپ جوش ملسیانی کا تعارف کریں گے استاد محترم میرے لیے؟؟
ن سے
نوح ناروی
ح سے نام دیا جاسکتا ہے