ادب دوست
معطل
چوہدری صاحب ! یہ استقبال ہے یا دھمکی ؟بھائی ابھی تو ہم نے گرم جوشی دکھائی ہی نہیں۔ ذرا زیادہ وقت دینا شروع کریں نا محفل کو۔۔ پھر آپ کا استقبال صحیح سے کیا جائے گا۔ یہ تو بس روایتی سا ہی ہیلو ہائے ہے
چوہدری صاحب ! یہ استقبال ہے یا دھمکی ؟بھائی ابھی تو ہم نے گرم جوشی دکھائی ہی نہیں۔ ذرا زیادہ وقت دینا شروع کریں نا محفل کو۔۔ پھر آپ کا استقبال صحیح سے کیا جائے گا۔ یہ تو بس روایتی سا ہی ہیلو ہائے ہے
لگ گیاتو تیر نہیں تو تُکاچوہدری صاحب ! یہ استقبال ہے یا دھمکی ؟
لگ گیاتو تیر نہیں تو تُکا
نہیں جائے گا، تکبیر پڑھ کر حلال کر لیں گےاور اگر "تُکے میں" لگ گیا تو ؟ بندا تو گیا نہ !
نہیں جائے گا، تکبیر پڑھ کر حلال کر لیں گے
یہ انگریزی میں ’م‘کو مشدد کرنے کا جواز؟
یا ہو سکتا ہے umargul کی کارکردگی کی وجہ سے اعلانِ بَراْت ہو
نہیں جائے گا، تکبیر پڑھ کر حلال کر لیں گے
دم ۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ بھی چھری کے نیچے۔۔چوہدری صاحب! ذرا چُھری کے نیچے دَم تو لینے دیں - ابھی سے حلال کر رہے ہیں !!!
کیسی باتاں کرتے ہیں آپ
آپ 199 پر کھیل رہے ہیں
چلیں اب محتاط کھیلیں گے -
خوش آمدید دوست!
مبارک ہو آپ کی ڈبل سنچری ہوگئی ہے۔
اب احتیاط کی ضرورت نہیں ہے صرف 'خیال و خاطرِ احباب' سے کام چل جائے گا۔