تعارف نام عمر گل ہے

محمداحمد

لائبریرین
ہر گاہ مطلع کیا جاتا ہے کہ فدوی نوازشِ بسیار کے بوجھ تلے دبا جا رہا ہے خاکسار کسی طور اس التفاتِ بے بہا کا متحمل نہیں ہو سکتا یہ تو آپ جناب کی بارگاہِ صدکرامات کے فیوض و برکات کا اثر ہے کہ خود ہی زرے کو آفتاب کیا اور پھر خود ہی مشت پُر ذراِ بے مقدار سے کی-
حضور کیسی سنچری کیسی ڈبل سنچری ننگِ اسلاف نے تو ابھی فقط پابوسی کی اجازت کا طلبگار ہے -

ڈبل سنچری پر جناب کا 'بھاشن' بقول ٍفاروق احمد بھائی ہمارے اتوں لنگ گیا۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
تو کیا اردو محفل میں عمر گل صاحب کو خوش آمدید کہنے سے کوئی غلطی سر زد ہو گئی؟:confused1:

بہت معذرت!

جب آپ نے لکھا 'خوش آمدید دوست' تو ہم نے اُسے 'خوش آمدید ادب دوست' پڑھا۔ سو ہمیں گمان ہوا کہ شاید آپ اس دھاگے کو ادب دوست کے تعارف کا دھاگہ سمجھے ہیں۔

بہرکیف یہ سراسر ہماری غلطی ہے اور ہم اس کے لئے معذرت خواہ ہیں۔
 
Top