عبداللہ محمد
محفلین
اس پر تھوڑی دیر میں انڈیا بمقابلہ افریقہ دھاگے میں بات کرتے فلحال اس پر روشنی ڈالیں-یہ کیسی ریشو ہے جی؟
الگ سے لڑی بنا لیں تو زیادہ مناسب است-
زیک بھائی آپکے پاس اسکے متعلق مزید معلومات ہیں تو آپ بھی روشنی ڈالیں-
اس پر تھوڑی دیر میں انڈیا بمقابلہ افریقہ دھاگے میں بات کرتے فلحال اس پر روشنی ڈالیں-یہ کیسی ریشو ہے جی؟
سنا ہے کہ الزبتھ کو بچا لیا گیا ہے، مگر پولش کو نہیں بچا سکے۔کہاں تک پہنچا ریسکیو؟
ریسکیو ختم کر دیا گیا ہے-کہاں تک پہنچا ریسکیو؟
سنا ہے کہ الزبتھ کو بچا لیا گیا ہے، مگر پولش کو نہیں بچا سکے۔
اس کی یہ چھٹی اٹیمپٹ تھی نانگا پربت پر۔
کافی زبردست ریسکیو ہے پھر بھی کہ اندھیرے میں اتنی اوپر چڑھ کر ایک کوہ پیما کو بچایاریسکیو ختم کر دیا گیا ہے-
Search called off for missing Polish mountaineer on Nanga Parbat - The Express Tribune
فرنچ لڑکی ایلزابیتھ ریسکیو کر لی گئی ہے- جبکہ ٹامک جی نہیں مل پائے -
تاریخی کاوش کی گئی ہے۔کافی زبردست ریسکیو ہے پھر بھی کہ اندھیرے میں اتنی اوپر چڑھ کر ایک کوہ پیما کو بچایا
یہ یقیناً شاندار ہے چونکہ رات کے اندھیرے میں اوپر سے موسم بھی خراب تھا بیلیکی اور اوروبکوbielicki and urubkuکافی زبردست ریسکیو ہے پھر بھی کہ اندھیرے میں اتنی اوپر چڑھ کر ایک کوہ پیما کو بچایا
اس ساری کہانی میں شکریہ راحیل شریف وغیرہ کی بازگشت بھی ہے یا نہیں؟ریسکیو ختم کر دیا گیا ہے-
Search called off for missing Polish mountaineer on Nanga Parbat - The Express Tribune
فرنچ لڑکی ایلزابیتھ ریسکیو کر لی گئی ہے- جبکہ ٹامک جی نہیں مل پائے -
پہلے تو شکریہ راحیل شریف و شکریہ باجوہ شریف وغیرہ!!اس ساری کہانی میں شکریہ راحیل شریف وغیرہ کی بازگشت بھی ہے یا نہیں؟
اگر نہیں تو یہ امر بھی حیران کن ہے.
فوج اور حکومت کے حوالے سے ایک منفی کمنٹ نظر سے گزرا۔ مگر اس کی حقیقت کا علم نہیں۔اس ساری کہانی میں شکریہ راحیل شریف وغیرہ کی بازگشت بھی ہے یا نہیں؟
اگر نہیں تو یہ امر بھی حیران کن ہے.
حالیہ واقعہ اور یہ موضوع ایک لڑی کے متقاضی ہیں۔آپ یقیناً اسپر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں-
اس ساری کہانی میں شکریہ راحیل شریف وغیرہ کی بازگشت بھی ہے یا نہیں؟
اگر نہیں تو یہ امر بھی حیران کن ہے.
پہلے تو شکریہ راحیل شریف و شکریہ باجوہ شریف وغیرہ!!
پھر یوں ہے کہ بعض خبروں کے مطابق ابتدائی طور پر جناب نے ریسکیو کرنے سے انکار کیا تھا کہ پہلے پیسے ملیں پھر ہی کچھ کیا جائے-
بعد ازاں گو فنڈ می پر ریسکیو آپریشن کے فنڈز اکٹھے ہونے شروع ہو گئے-
غالباً اسکو دیکھتے ہوئے یا پھر عالمی پریشر کے تحت ریسکیو ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر کے ٹو سے نانگا پربت اور پھر نانگا پربت پر تقریباً 4700 میٹر کی بُلندی پر ایک مقام پر اتارا اور وہاں سے ایلزابیتھ جنکو ریسکیو کیا گیا اٹھایا اور غالباً سیدھا اسلام آباد ہسپتال منتقل کرنا تھا لیکن شائد موسم کی شدت ہی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا تو گلگت منتقل کیا جائے گا-
قصہ مختصر کھپے جی کھپے!!!
کیوں کہ یہ آپ بھی جانتے ہیں انکے تعاون کے بغیر شائد ہی یہ ریسکیو آپریشن ممکن ہو پاتا لیکن اب کہ تو حکومت و آئندہ و شکریہ والے احباب کو اس قسم کے حادثات کے فوری قسم کی ایک ریسکیو ٹیم لازمی تشکیل دینی چاہئیے- اور سہولیات کو بہتر بھی کرنا لازم ہے اگر اس انڈسٹری کو قائم رکھنا ہے- آپ یقیناً اسپر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں-
ہیلی کاپٹر بھیجنا اور ریسکیو کرنا کافی مہنگا کام ہے۔ اس کے لئے اکثر پیسوں یا انشورنس کی گارنٹی لی جاتی ہے۔ یہ بڑی بات نہیں۔فوج اور حکومت کے حوالے سے ایک منفی کمنٹ نظر سے گزرا۔ مگر اس کی حقیقت کا علم نہیں۔
ہندی میں تو ننگا پروت ہی لکھتے ہیںویسے اسے نانگا پربت کیوں لکھتے ہیں جبکہ لفظ “ننگا” ہے؟
مجھے لگتا ہے یہ اردو سے انگریزی میں جا کر واپس آنے سے نانگا ہو گیا ہےہندی میں تو ننگا پروت ہی لکھتے ہیں
ممکن ہےمجھے لگتا ہے یہ اردو سے انگریزی میں جا کر واپس آنے سے نانگا ہو گیا ہے
شکریہ انگریزی! ہمارے لفظ کو "ننگا" ہونے سے بچالیا۔مجھے لگتا ہے یہ اردو سے انگریزی میں جا کر واپس آنے سے نانگا ہو گیا ہے