یاز
محفلین
دل چیز کیا ہے، آپ میری جان لیجئےزندگی جب بھی تری بزم میں لاتی ہے ہمیں وغیرہ
وغیرہ بھی
دل چیز کیا ہے، آپ میری جان لیجئےزندگی جب بھی تری بزم میں لاتی ہے ہمیں وغیرہ
میں نے بھی یہ فلم دیکھی تھی اور چھوٹے بھائی نے اس کے لیے بڑا خاص اہتمام کیا تھا۔ مجھے فلم کا پلاٹ خاص پسند نہیں آیا اور وجہ شاید وہی ہو جو آپ نے بیان کی۔ اس فلم کے ہیرو کا نام نجانے کیا ہے اس نے پاکستان مخالف دیگر فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں سے ایک تو زیرو ڈارک تھرٹی ہے اور دوسری چند روز قبل درمیان سے دیکھی اس کا نام صحیح طرح سے یاد نہیں۔پاکستانی نژاد ناول نگار محسن حامد کے شہرہ آفاق ناول "دی ریلکٹنٹ فنڈامنٹلسٹ" پہ بالی ووڈ میں ایک فلم بنی تھی۔ جتنا شاندار ناول تھا، یہ فلم اس سے انصاف نہ کر سکی۔
ناول کی تمام تر کہانی لاہور کے انارکلی بازار میں بیٹھے دو اشخاص کی گفتگو کے تناظر میں ہے۔ ان دنوں پاکستان میں امن و امان کی صورتحال نیز بھارت سے کشیدہ تعلقات کی وجہ سے اس فلم کو بھارت میں ہی فلمایا گیا۔
فلم دیکھ کر دل سے یہی آواز نکلی کہ کاش یہ فلم لاہور میں ہی فلمبند ہو سکتی۔
واقعی خوبصورت فلم ہے لیکن مجھے اس سے زیادہ اینی میٹڈ میں ٹینگلڈ نے متاثر کیا۔ بھانجے بھتیجیوں میں اتنی ڈیمانڈ بڑھی کے ملٹی میڈیا سے بڑی سکرین پر دکھانے کا بھی کئی مرتبہ اہتمام کیا۔ہماری آل ٹائم فیورٹ فلم 'اپ' ہے جس کو ہم بیسیوں مرتبہ دیکھ چکے۔ اس کی کہانی بھی کسی ناول سے 'کشید'کی گئی ہے جس کا نام یاد نہیں آ رہا ہے۔
فلم 'اپ' کی خاص بات یہ ہے کہ جتنی بار دیکھی جائے، کوئی نہ کوئی نیا زاویہ سامنے آتا ہے۔ اس فلم میں نہایت خوب صورتی کے ساتھ مختلف واقعات کو جوڑا گیا ہے۔ انسانی احساسات و جذبات کی بھی خوب ترجمانی کی گئی ہے۔ اس کا ہندی یا اردو ورژن بھی لاجواب ہے۔واقعی خوبصورت فلم ہے لیکن مجھے اس سے زیادہ اینی میٹڈ میں ٹینگلڈ نے متاثر کیا۔ بھانجے بھتیجیوں میں اتنی ڈیمانڈ بڑھی کے ملٹی میڈیا سے بڑی سکرین پر دکھانے کا بھی کئی مرتبہ اہتمام کیا۔
اس ناول کی متعدد فلموں اور ٹی وی سیریز میں سے آپ کو کیرا نائٹلی والی پسند ہے؟انگریزی ادب کی مصنفہ Jane Austen کے مشہور ناول "Pride and Prejudice" پر بھی فلم بن چکی ہے۔ یہ ہمارا پسندیدہ ناول تھا اور فلم بھی ہمیں بہت اچھی لگی تھی۔
زیرو ڈارک تھرٹی کس لحاظ سے پاکستان مخالف ہے؟پاکستان مخالف دیگر فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں سے ایک تو زیرو ڈارک تھرٹی ہے
میرے خیال میں فلم کا تھیم جنگ کے مصائب اور تباہ کاریاں ہے، نہ کہ کسی خاص قوم کے مظالم۔یہ جاپان پر امریکی مظالم کے تناظر میں بنائی گئی فلم ہے۔
اس میں اسی امریکی ایجنڈے کو دہرایا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن پاکستان میں تھا بلکہ پاکستان کی پناہ میں تھا اور وہ سارا آپریشن جو انھوں نے پاکستان میں کیا وغیرہ وغیرہ۔ اس پر اسی فورم پر پہلے بھی ایک بار بحث چھڑ چکی ہے۔زیرو ڈارک تھرٹی کس لحاظ سے پاکستان مخالف ہے؟
تنہا بوڑھے اور بچوں کے ساتھ بنائی گئی اکثر فلمیں بہت دلچسپ اور خوبصورت ہوتی ہیں۔ یہ فلم بے شک خوبصورت فلم ہے۔فلم 'اپ' کی خاص بات یہ ہے کہ جتنی بار دیکھی جائے، کوئی نہ کوئی نیا زاویہ سامنے آتا ہے۔ اس فلم میں نہایت خوب صورتی کے ساتھ مختلف واقعات کو جوڑا گیا ہے۔ انسانی احساسات و جذبات کی بھی خوب ترجمانی کی گئی ہے۔ اس کا ہندی یا اردو ورژن بھی لاجواب ہے۔
تمام پاکستانی عہدہ داران اس کا اقرار کر چکے ہیںاس میں اسی امریکی ایجنڈے کو دہرایا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن پاکستان میں تھا بلکہ پاکستان کی پناہ میں تھا اور وہ سارا آپریشن جو انھوں نے پاکستان میں کیا وغیرہ وغیرہ۔ اس پر اسی فورم پر پہلے بھی ایک بار بحث چھڑ چکی ہے۔
جی مجھے جہاں تک یاد ہے یہ امریکہ کے ہیرو شیما پر بم گرانے کے بعد کی صورتِ حال ہے۔ میں نے ناول بھی پڑھا تھا۔ ایک لاجواب فلم ہے۔گریو آف فائرفلائیز تو ایک بہترین فلم ہے۔
میرے خیال میں فلم کا تھیم جنگ کے مصائب اور تباہ کاریاں ہے، نہ کہ کسی خاص قوم کے مظالم۔
زیک بھیا سیاسی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا ورنہ آپ پاکستان آرمی کے ہی آن ریکارڈ بیانات گنوا دیجیے کہ کس نے اس بات کا اقرار کیا ؟ اسامہ کی لاش دنیا کو کیوں نہیں دیکھائی گئی اور اس سے قبل امریکہ یہی دعویٰ کتنی مرتبہ کر چکا ہے (مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ایک رپورٹ میں حوالوں کے ساتھ دس سے زیادہ مرتبہ اسی دعویٰ کو دہرائے جانے کا انکشاف کیا گیا تھا) ہر بندے کا اپنا نقطہ نظر ہے میں پاکستانی ہوں اور یہ فلم مجھے پاکستان کے خلاف لگی۔تمام پاکستانی عہدہ داران اس کا اقرار کر چکے ہیں
دور کیوں جاتے ہیں۔ اسد درانی کی تازہ کتاب ہی دیکھ لیںزیک بھیا سیاسی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا ورنہ آپ پاکستان آرمی کے ہی آن ریکارڈ بیانات گنوا دیجیے کہ کس نے اس بات کا اقرار کیا ؟ اسامہ کی لاش دنیا کو کیوں نہیں دیکھائی گئی اور اس سے قبل امریکہ یہی دعویٰ کتنی مرتبہ کر چکا ہے (مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ایک رپورٹ میں حوالوں کے ساتھ دس سے زیادہ مرتبہ اسی دعویٰ کو دہرائے جانے کا انکشاف کیا گیا تھا) ہر بندے کا اپنا نقطہ نظر ہے میں پاکستانی ہوں اور یہ فلم مجھے پاکستان کے خلاف لگی۔
عرض یہ ہے کہ اگر اسامہ وہاں نہیں تھا اور یہ سب پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش تھی، تو اس آپریشن کے بعد دو اہم عوامل ہماری فوج کے پاس موجود تھے۔ ایک اسامہ کی بیوی (شاید امل نام تھا), دوسرے اسامہ کا خون وغیرہ۔زیک بھیا سیاسی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا ورنہ آپ پاکستان آرمی کے ہی آن ریکارڈ بیانات گنوا دیجیے کہ کس نے اس بات کا اقرار کیا ؟ اسامہ کی لاش دنیا کو کیوں نہیں دیکھائی گئی اور اس سے قبل امریکہ یہی دعویٰ کتنی مرتبہ کر چکا ہے (مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ایک رپورٹ میں حوالوں کے ساتھ دس سے زیادہ مرتبہ اسی دعویٰ کو دہرائے جانے کا انکشاف کیا گیا تھا) ہر بندے کا اپنا نقطہ نظر ہے میں پاکستانی ہوں اور یہ فلم مجھے پاکستان کے خلاف لگی۔
مجھے معلوم تھا کہ آپ کسی نہ کسی متنازعہ شخصیت کا ذکر کریں گے۔ اس کی کتاب کی کیا حیثیت ہے اس کے بارے میں یہی کافی ہے کہ جناب نے جس کے ساتھ مل کر تحریر کی وہ پاکستان کا کتنا بڑا دوست رہا ہے۔ اس کتاب کے بارے میں جواب طلبی میں وہ کوئی جواب نہیں دے پایا اور عین ممکن ہے چند روز میں وہ اپنی قیمت بھی بتادے۔دور کیوں جاتے ہیں۔ اسد درانی کی تازہ کتاب ہی دیکھ لیں
یاز بھائی اگر اسی سوال کو الٹ دیا جائے تو امریکہ کے اسامہ کو پکڑنے اور مارنے کے پرانے دعویٰ اسے کتنا سچا ثابت کرتے ہیں اور پھر اس نے اپنے اس کارنامے کی تصدیق کے لیے اسامہ کی لاش کو دنیا کے سامنے کیوں نہ کیا ؟ دوسری بات یہ کہ میں تکنیکی حوالے سے نہیں جانتا کہ اس کا ڈی این اے پاکستان کے پاس موجود بھی تھا یا نہیں ۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ نقصان ہمارا ہوا ہے پھر بھی مجرم ہم ہیں ؟ ساری دنیا اسی جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لیے ہمارے خلاف ہوئی ہے۔عرض یہ ہے کہ اگر اسامہ وہاں نہیں تھا اور یہ سب پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش تھی، تو اس آپریشن کے بعد دو اہم عوامل ہماری فوج کے پاس موجود تھے۔ ایک اسامہ کی بیوی (شاید امل نام تھا), دوسرے اسامہ کا خون وغیرہ۔
پھر کیوں نہ اس بدنامی کا داغ دھونے کے لئے اس خون کا ڈی این اے کر کے دنیا بھر میں مشتہر کیا گیا اور اس کی بیوی سے بھی بیان دلوایا گیا کہ دیکھو سپر پاور جھوٹ بول رہی ہے۔ اس کام میں تو ہماری آئی ایس پی آر ویسے بھی بہت تیز ہے۔