ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

زیک

مسافر

شکیب

محفلین
3 ایڈیٹس بھی ایک انڈین ناول پر بنی تھی جو آئی آئی ٹی کے متعلق ہی لکھا گیا تھا۔
چیتن بھگت Chetan Bhagat کے ناول 5 پوائنٹ سم ون Five Point Someone پر بنی تھی... شنید ہے کہ موصوف کے ناول سے اکثریت چڑتی ہے... Overrated Author سمجھے جاتے ہیں...
انجینیرنگ میں میری ایک کلاس فیلو تھی جو اس کے ناولوں کی دیوانی تھی، میں نے پڑھنے کی کوشش کی تو پڑھا نہیں گیا... پتہ نہیں انداز تحریر اتنا خاص نہیں تھا یا اور کوئی بات تھی!
لوگ، خصوصاً طلباء تو محض cool لگنے کے لیے بھی پڑھتے ہیں کہ بھئی ہم ہندی/اردو ناول نہیں، بلکہ انگریزی ناولز کے شوقین ہیں!
 
Top