انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
تو تم بھی محمد علی نہ بنو یار کہ سلام بھی سکرپٹ میں لکھا ہو:music:
میں کافی دیر سوچتا رہا کہ محمد علی کلے کا سکرپٹ کیسے ہو تا تھا
مگر اب سمجھ آئی کہ وہ بابا نما ہیرو زیباں مائی کا گھر والا

نہیں یار مذاق کی بات نہیں
پہلے ہی اسی بے احتیاطی کی وجہ سے "روح" دھاگہ اچھا بھلا چلتا چلتا کھڈے لائن لگ گیا
میں نہیں چاہتا کہ دوبارہ کوئی رنگ بازی ہو
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت خوب خیال ہے ۔محترم بھائی
الف نظامی
باباجی
عاطف بٹ
چھوٹاغالبؔ
زحال مرزا
یوسف ثانی
نیرنگ خیال
محمد احمد

اور دیگر محترم اراکین
اگر متفق ہوں تو شروع کیا جا سکتا ہے ۔
میں تو پوری طرح متفق ہوں اور اس نیک کام میں دیر کیسی، آج ہی شروع کریں!
 
نایاب

لائبریرین
لیکن وہ انٹرویو یا تو صرف آپ ہی لیں گے
یا پھر نایاب سائیں مجھے سوال بھیجیں گے اور ہم ذرا کنورٹ کر کے آگے پوچھیں گے
اب اس بات پہ کوئی شبنم والی ایکٹنگ نہ شروع کر دے:laugh:
دعاکریں محترم بھائی روحانی بابا ہماری اس انٹرویو کی التجا کو قبول کر لیں ۔
ان ہی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ جسے چاہیں سوال پوچھنے کی اجازت دیں یا نہ دیں ۔
 
زبیر مرزا

محفلین
نایاب بھائی جو چیز میرے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے وہ بداخلاقی ہے آپ اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں
ہم تو اس عہد میں جی رہے ہیں جہاں بداخلاقی شان اورصاف گوئی کہی جانے لگی ہے اور اخلاق ومروت
کو منافق اور ریا کاری کا نام دیا جانے لگا ہے - جذباتیت اور انتہا پسندی فخربنی اور میانہ روی کو نظرانداز
کرنے کا رجحان فی زمانہ اسلام کو سب سے زیادہ نقصان پہنچارہا ہے
 
مٹی پاؤ جی سب چلتا ہے یہاں
آپ کو پتا چل گیا ہے یہی بہت ہے
سب کی اپنی سوچ ہے جی اور سوچ پہ کسی کا زور نہیں اور یہ اوپن فورم ہے سو جو مرضی کہیں
اگر ہم ادب والے ہیں یا آپ ہیں تو لازمی نہیں کہ سب ہی ایسے ہوں
ہاں صبر و برداشت ہونا ضروری ہے
جو سب پہ لازم ہے :)
 
ارے بھائی میں تو کسی کے معاملے میں دخل نہیں دیتا نا ہی لوگوں کو Judge کرتا پھرتا ہوں کہ کرنے کو میرے لیے اوربڑے اہم کام
ہیں- کتنے بحث ومباحثے کے دھاگے ہیں جن پر میرا کبھی کمنٹ نہیں ہوتا -تکراراورتنقید سے کبھی کچھ حاصل نہیں ہوتا - سوچ
مثبت اور تعمیری ہو تو زندگی پُرسکون رہتی ہے - بھائی جی ہمارا کیا لینا دینا دانشوارانہ اور فلسفیانہ بحثوں سے :)
 
شکریہ جناب ایک نئی راہ بتانے کے لیئے :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے بھائی میں تو کسی کے معاملے میں دخل نہیں دیتا نا ہی لوگوں کو Judge کرتا پھرتا ہوں کہ کرنے کو میرے لیے اوربڑے اہم کام
ہیں- کتنے بحث ومباحثے کے دھاگے ہیں جن پر میرا کبھی کمنٹ نہیں ہوتا -تکراراورتنقید سے کبھی کچھ حاصل نہیں ہوتا - سوچ
مثبت اور تعمیری ہو تو زندگی پُرسکون رہتی ہے - بھائی جی ہمارا کیا لینا دینا دانشوارانہ اور فلسفیانہ بحثوں سے :)
متفق زحال لالہ ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جو لوگ سازشی ذہن رکھتے ہوں اور منفی سوچ کے مالک ہوں ڈنڈے کے زور پر اپنے بلے بلے اور واہ واہ کروانا چاہتے ہوں ان کا تعمیری سوچ سے کیا واسطہ ، اس لئے مٹی پاؤ :)
 
شمشاد

لائبریرین
زحال مرزا
مٹی پاؤ جی سب چلتا ہے یہاں
آپ کو پتا چل گیا ہے یہی بہت ہے
سب کی اپنی سوچ ہے جی اور سوچ پہ کسی کا زور نہیں اور یہ اوپن فورم ہے سو جو مرضی کہیں
اگر ہم ادب والے ہیں یا آپ ہیں تو لازمی نہیں کہ سب ہی ایسے ہوں
ہاں صبر و برداشت ہونا ضروری ہے
جو سب پہ لازم ہے :)

بابا جی یہاں سب نہیں چلتا بھلے ہی یہ اوپن فورم ہے۔
یہاں کے قواعد ذرا سخت قسم کے ہیں۔
 
باباجی

محفلین
بابا جی یہاں سب نہیں چلتا بھلے ہی یہ اوپن فورم ہے۔
یہاں کے قواعد ذرا سخت قسم کے ہیں۔
شمشاد بھائی
آپ نے بالکل سہی کہا
لیکن آپ اگر موجودہ صفحہ اور پچھلا صفحہ پڑھ لیں تو آپ کو پتا چل جائے گا کہ میں نے ایسا کیوں کہا ہے
اوپن فورم والی اصطلاح میں نے اپنے لیئے استعمال نہیں کی
نایاب بھائی آپ پلیز شمشاد بھائی کی غلط فہمی کو دور کیجیئے
 
شمشاد

لائبریرین
باباجی مجھ سے غلطی یہ ہوئی کہ کچھ دنوں سے نیٹ کی باقاعدہ سہولت اور بجلی کی بے وفائی کی وجہ سے یہ دھاگہ مسلسل نہیں پڑھ سکا۔

اور ہاں مجھے آپ کے بارے میں قطعا کوئی غلط فہمی نہیں ہے۔
 
بہت شکریہ شمشاد سر آپ کا یہ آپ کی محبت ہے
مجھ پہ اس محفل کے ادب و آداب کا احترام لازم ہے
 
نایاب

لائبریرین
بابا جی یہاں سب نہیں چلتا بھلے ہی یہ اوپن فورم ہے۔
یہاں کے قواعد ذرا سخت قسم کے ہیں۔
محترم شمشاد بھائی یہ بابا جی واقعی " بابے " ہیں معصوم سے ۔
خود تو ادب والے ہیں مگر دوسروں پر زبردستی ادب نہیں جماتے ۔
شمشاد بھائی
آپ نے بالکل سہی کہا
لیکن آپ اگر موجودہ صفحہ اور پچھلا صفحہ پڑھ لیں تو آپ کو پتا چل جائے گا کہ میں نے ایسا کیوں کہا ہے
اوپن فورم والی اصطلاح میں نے اپنے لیئے استعمال نہیں کی
نایاب بھائی آپ پلیز شمشاد بھائی کی غلط فہمی کو دور کیجیئے
بابا جی محترم شمشاد بھائی عقابی نگاہ رکھتے ہیں ۔ غلط فہمی سے دور رہتے ہیں ۔
محفل اردو کے سچے مالی ہیں ۔
محفل اردو کے چمن میں بصورت لفظ کھلا پھول ان کی نگاہ سے زیادہ دیر اوجھل نہیں رہتا ۔
 
ہم تمام محفلین سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ علمی بحثوں کو علمی ہی رہنے دیں۔ اختلافِ رائے ہر ایک کا حق ہے لیکن اس اختلافِ رائے کو بنیاد بناکر بازاری زبان نیز کج بحثی سے گریز کریں۔ ایک دوسرے کا احترام کریں ۔

شمشاد بھائی درست فرماتے ہیں کہ اوپن فورم ہونے کے باوجود اس فورم کا اپنا ایک ضابطہ ِ اخلاق’’کوڈ آف کانڈکٹ‘‘ ہے جس کی پاسداری لازمی ہے۔
 
ایم اے راجا

محفلین
کچھ ہفتوں سے مرے گھر میں ایک مسئلہ چل رہا ہے، میرے گھر سے کچھ چیزیں غائب ہو جاتی ہیں، جیسے، پیاز آلو، بھنے ہوئے چنے، چینی، مٹھائی فروٹ، یہ چیزیں مکمل غائب نہیں ہوتیں بلکہ ہفتے میں ایک دو بار ان کی کافی مقدار کم ہو جاتی ہے ؟
 
محترم بھائی ایم اے راجا
کیا آپ وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ " پیاز " بھی شامل ہوتی ہے ۔ ان کم ہونے والے اشیاء میں ۔؟
 
Top