سید عاطف علی
لائبریرین
قیصرانی بھائی آداب عرض ہے۔لوللل۔۔۔
قیصرانی بھائی آداب عرض ہے۔لوللل۔۔۔
میرے عزیز دوست میں نے کس کو پچھاڑ دیا ۔عاطف صاحب آپ سے دوستی کر سکتا ہوں، آپ تو چھپے رُستم نکلے؟
آپ رستم سے واقف ہیں ؟
اب آپ کو کچھ کچھ اندازہ ہونے لگ گیا ہوگا کہ میں نے یہ مراسلہ کس "خوشی" میں لکھا تھاپوچھتے ہیں وہ کہ رستم کون ہیں ۔
جو موضوع آپ سمجھے وہ یہ رہاhttp://www.urduweb.org/mehfil/threads/نا-پید-جنگلی-حیات.73213/#post-1522286اب آپ کو کچھ کچھ اندازہ ہونے لگ گیا ہوگا کہ میں نے یہ مراسلہ کس "خوشی" میں لکھا تھا
ریڈ پانڈا کو پہلے رکون سمجھا گیا تھا لیکن اب غالباً اسے جائنٹ پانڈا کا دور کا رشتہ دار مانا جاتا ہے۔لیکن اس کی اپنی قریبی فیملی کوئی نہیں۔میرا خیال ہے کہ آرکیو ٹیرکس جیسے جانور جو انسان سے قبل کے دور سے تعلق رکھتے ہیں، اس میں شامل نہیں ہوں گے بلکہ صرف وہ جانور جو معلوم تاریخ انسانی میں معدوم ہوئے، پر بات ہوگی
چھوٹا ریڈ پانڈا کیا واقعی پانڈا کا ہی قریبی رشتہ دار ہے؟
میرا مطلب ہے جن کا ایک بھی پیس باقی نہیںعزیز دوست میرے خیال میں اگر آپ کی مراد ایسی جنگلی حیات سے ہے جو تیزی سے ناپید ہوتی جارہی ہے مثلاً شمشاد بھائی کا ذکر کیا گیا پانڈا وغیرہ تو پھر اس کا عنوان" ناپید ہوتی جنگلی حیات "ہونا چاہیے تھا میرے خیال میں ۔جبکہ آپ نے دھاگے کے انٹرو میں بھی اس کی خاطر خواہ وضاحت نہیں کی ۔
اس کی وجہ سے مجھے یہی گمان گذرا کہ ناپید شدہ حیات کے بارے میں معلومات ہو گی۔
ایسے جانوروں میں پاکستان کی شمالی علاقوں میں پایا جانے والا بگ کیٹ فایملی کا میمبر۔سنو لیپرڈ بھی ہے جو دشوار گزار گھاٹیوں اور پتھریلیاور برف پوش چٹانوں میں اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے۔اس علاقائی زبان میں برفانی چیتا کہا جاتا ہےحالانکہ یہ تیندوا ہے ۔ہمالیہ اور قراقرم سلسلے کے دامن میں کونی فرس اور الپائن فاریسٹ کبھی قدرت کی صنّاعی کے اس عظیم شاہکار کا سٹرونگ ہولڈ رہے ہون گے مگر اب اسکا مقابلہ حضرت انسان کی ظلم اور جہل پر مبنی سفّاکانہ کشور کشائیوں کی ہوس سے ہے۔
لیگ پیس کہ چیسٹ پیس؟میرا مطلب ہے جن کا ایک بھی پیس بقی نہیں