مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

تعبیر

محفلین
تمام دوستوں کے لیے ایک خوشخبری

1216047645plwdnbv.jpg

نبیل بھائی کے گھر ایک بار پھر بیٹی اللہ کی رحمت بن کر آئی ہیں

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ نھنی منی پری پر اپنی رحمتوں کی بے انتہا بارشیں برسائے اور اسے صحت تندرستی نصیب کرے۔آمین

0003rosevineToCongrats16jan.gif


bouquet5.jpg
اسکا نام ہمیں ضرور بتائے گا اور ہو سکے تو تصویر بھی دکھائیے گا اور کچھ تفصیل بھی بتائیں کہ کب پیدا ہوئی ہیں

mithai.jpg


mix%20mithai.jpg


B9.jpg
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو نبیل بھائی۔
اللہ پاک اس ننھی پری کے نصیب اچھے کرے۔
اور یہ ننھی پری آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائے:)
 

فہیم

لائبریرین
بھنگڑا نہ سہی لیکن ایسا نہ ہو نہ کہ ایک سفید چاندنی بجھادی جائے۔
جس پر چند معمر حضرات بیٹھ کر درمیان میں رکھے
اکلوتے حقے سے باری باری کش لیتے رہیں۔
 

تیشہ

محفلین
fornabeel.jpg

گھر میں رحمت کا نزول بہت مُبارک ہو آپ سب کو :happy:
میری طرف سے حال چال پوچھئیے گا ش کا اور سلام کہئیے گا ساتھ ہی مبارک بھی بولیں ۔
اور ننھی پریوں کو ڈھیر سارا پیار ۔ ۔۔
 
بھانجی؟ سعود بھی ہمیشہ خواتین سے ہی رشتہ جوڑتا ہے۔ :grin:

یہ رشتوں کا ہیر پھیر کبھی کبھی چکر دے جاتا ہے۔ میں بھتیجی لکھنا چاہ رہا تھا پر یہ بھی برا نہیں۔ :)

ویسے سینئیر سیکینڈری کے زمانہ میں ایک صاحب سے ملاقات ہوئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ "جو رشتہ عورتوں کے حوالے سو ہوتا ہے وہ زیادہ پائیدار ہوتا ہے اور پہونچ گھر کے اندر تک ہوتی ہے۔" موصوف اس پر عمل بھی کرتے تھے راہ چلتے ہوئے کسی معمر شخص سے ملتے تو بجائے انکل یا چاچا کہنے کے یوں کہتے "خالو السلام علیکم، کیسے مزاج ہیں؟" :)
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو نبیل۔للہ س کے نصیب اچھے کرے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔میری طرف سے بہت پیار اور دعائیں، بیگم نبیل کو بھی دعائیں اور مبارکباد۔
 

فاتح

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو برادرم۔ اللہ تعالیٰ اسے والدین کے لیے قرۃ العین بنائے اور اس کے نصیب میں دونوں جہان کی فلاح نصیب فرمائے۔
 
Top