نبیل بھائی ئی ئی ئی ئی ئی حاضر ہوں ں ں ں ں

زینب

محفلین
نبیل بھائی اپ ہمیشہ مجھے ڈانٹتے ہین آج بس میں اپ کا کورٹ مارشل کرنے آئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بتایں میرا کریڈٹ کہاں کیا آپ نے۔۔۔۔۔
:shameonyou:
میں نے ایک دن چھٹی کیا کر لی آپ نے میراسارا کریڈٹ ہضم کر لیا،،،میری حق حلال کی کمای میں نے سوٹ لینے کے لییے جمع کی تھی مجھے بتایئں کہاں ہے۔۔۔۔۔مجھے بس واپس کریں ۔۔ابھی اسی وقت
میں سچی مچی کہہ رہی ہوں‌نبیل بھائی میں نے بڑی کھپ ڈالنی ہے میں نے‌وہ رولا ڈالنا ہے کے سب کانوں میں انگلیاں ڈالے بھاگ جایئں گے۔:notlistening:۔۔۔۔
میں جلوس نکالوں گی۔۔جلاو گھیراو کروں گی میں نا محفل کی سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچانے سے نہین رکنے والی،۔۔۔مجھے میرے پیسے واپس کریں بس۔۔۔۔۔۔:(

ہائے میرے پیسے ۔۔۔۔۔نبیل بھائی میں نے اپ پے نااہلی کا کیس کر دینا ہے ایسے ہی یہاں کے ایک جج(ایڈمن) سے میری گہری چھنتی ہے تو فیصلہ تومیرے حق میں آئے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔بتایئں دے رہے ہیں میرا کریڈٹ واپس یا میں ڈالوں‌کھپ:timeout:
 

arifkarim

معطل
:notlistening: :notlistening: :wasntme:
اُفففف، نبیل بھائی جلدی سے اس بچی کی کمائی واپس کر دیں ورنہ یہ سچ مُچ محفل سر پر اٹھا لیں گی!
 

تعبیر

محفلین
شکر ہے کہ یہ رولا گیا

مجھے یہ کریڈت زہر لگتا تھا اور جب میں اپنا نام محفل کے امیر ترین لوگوں میں نہیں دیکھتی تھی تو میرا رنگ بھی سڑ سڑ کر سوا ہو رہا تھا۔ جس سے میری صحت پر بھی برا اثر پر رہا تھا :grin:

میرا کہنا ہے کہ نبیل ل ل ل ل ل ل ل ل ل ل ل پلیززززززززززز اسے رہنے دیں یہ مجھے باکل پسند نہیں تھا

وجوہات بہت ہیں وہ بھی لاجیکل چاہیں تو میں بتا سکتی ہوں :)

میری طرف سے بہت شکریہ کہ میں کل ہی سوچ رہی تھی کہ اسے ختم کرنے کا کہوں پر آپ تو لگتا ہے کہ ٹیلی پیتھی جانتے ہیں
 

ف۔قدوسی

محفلین
اور میرے کریڈت کا کیا ہوگا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں شمشاد بھائی کے بعد تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی دوسرے نمبر پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nailbiting:
 

فہیم

لائبریرین
کریڈٹ کو ماریں گولی! فعالیت والا موڈ بھی غائب ہے :(

عارف صاحب یہ سب چھوڑیں یہ بتائیں کہ میں نے میر عماد کو استعمال کرتے ہوئے جب ورڈ میں Alt+C کا استعمال کرتے ہوئے متن کاپی کرکے کورل میں پیسٹ کیا تو وہ ٹوٹا پھوٹا آرہا ہے۔
ایسا کیوں؟
میں پہلی بار ہی میر عماد استعمال کررہا ہوں۔

کورل کا ورژن X3 ہے۔
 

زین

لائبریرین
یہاں تو سب دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ میں‌تو باہر کھڑا تماشا دیکھوں گا۔

ویسے زینب بہنا علی احمد کرد آجکل مصروف ہے اپ آپنے دھرنے پر فہیم بھیا کو بلوالیجئے ۔ :grin:
:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
ارے یہ تو میری نظر بھی ابھی پڑی:eek::surprise::hypnotized:

یہ تو سب کا ہی غائب ہوگیا۔
ہائے
میری اتنی محنت کے پیسے اب تو آٹھ ہزار سے بھی اوپر ہوگئے تھے شاید:brokenheart:

یہ تو ڈاکہ ڈلا لیا گیا۔:timeout:
 

arifkarim

معطل
عارف صاحب یہ سب چھوڑیں یہ بتائیں کہ میں نے میر عماد کو استعمال کرتے ہوئے جب ورڈ میں alt+c کا استعمال کرتے ہوئے متن کاپی کرکے کورل میں پیسٹ کیا تو وہ ٹوٹا پھوٹا آرہا ہے۔
ایسا کیوں؟
میں پہلی بار ہی میر عماد استعمال کررہا ہوں۔

کورل کا ورژن x3 ہے۔

میر عماد کا کونسا ورژن تھا- لیٹسٹ والے میں کچھ مسائل ہیں۔ اس سے پہلے والا اپگریڈ پر ٹیسٹ کریں۔
 

فہیم

لائبریرین
جمیل نستعلیق صاحب والا ورژن اتار کر انہی کے دیے گئے اپ ڈیٹ‌ میں‌ سے 2.1 پر اپ ڈیٹ‌ کیا تھا۔
 

زیک

مسافر
کیا نبیل بیچارے کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے؟ جس میں جرات ہے مجھ سے بات کرے کہ میں نے ہی کریڈٹ اور فعالیت دونوں کو ختم کیا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کیا نبیل بیچارے کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے؟ جس میں جرات ہے مجھ سے بات کرے کہ میں نے ہی کریڈٹ اور فعالیت دونوں کو ختم کیا ہے۔

کیا کیا جائے ابھی تو وہ برف کی جنگ بھی ساتھ ہی غائب ہوگئی۔
ورنہ 20 لوگوں کو پکڑ کو اسی ڈیوٹی پر لگادیتا کہ روز کے روز آپ پر گولہ باری کرتے رہیں:p
 

فاتح

لائبریرین
کیا نبیل بیچارے کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے؟ جس میں جرات ہے مجھ سے بات کرے کہ میں نے ہی کریڈٹ اور فعالیت دونوں کو ختم کیا ہے۔

اب آئے گا مزا۔۔۔:applause:
زینب کی ٹکر کا بندہ پہنچ گیا ہے:biggrin:
میں تو کافی کا کپ پکڑے بیٹھا ہوں رنگ کے باہر۔۔۔ :coffee:
دیکھیں کب زینب اس للکار پر رد عمل دکھائیں:rolleyes:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

فاتح

لائبریرین
زکریّا صاحب! ذرا فہیم اور عارف کریم کی جرات رندانہ پر بھی کوئی تادیبی کاروائی ہو کہ عین حالت جنگ میں انہیں پڑھائی لکھائی کے کام یاد آ رہے ہیں;)
 

زین

لائبریرین
ہم تو پھر بھی زینب بہنا کا ساتھ دینگے۔

زینب بہنا قدم بڑھائو

-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
ہم پیچھے سے شاٹ ہیں۔

:grin:
 
اب آئے گا مزا۔۔۔:applause:
زینب کی ٹکر کا بندہ پہنچ گیا ہے:biggrin:
میں تو کافی کا کپ پکڑے بیٹھا ہوں رنگ کے باہر۔۔۔ :coffee:
دیکھیں کب زینب اس للکار پر رد عمل دکھائیں:rolleyes:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ویسے بغیر محنت کے جو پیسے ملیں وہ کس کام کے۔ اچھا ہوا جو یہ سلسلہ ختم ہوگیا ورنہ دیکھنا پڑتا تھا کہ کریڈٹس میں مزید کتنا اضافہ ہواہے۔
 

ماوراء

محفلین
میں اتنی بے خبر۔۔۔مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ کریڈٹ کب واپس چلا گیا۔ :(
لیکن دکھ نہیں ہوا۔۔۔مجھے اس کی بھی خبر نہیں تھی کہ کتنے پیسے تھے۔ تھے بھی یا نہیں۔۔:dontknow:
 

arifkarim

معطل
چلو سب سے پہلے ہم جرأت کرتے ہیں:
زکریا بھائی: کریڈٹ اور فعالیت کا موڈ کیا رفتار کی کمی کی وجہ سے غیر فعال کیا گیا؟
 
Top