زینب
محفلین
نبیل بھائی اپ ہمیشہ مجھے ڈانٹتے ہین آج بس میں اپ کا کورٹ مارشل کرنے آئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بتایں میرا کریڈٹ کہاں کیا آپ نے۔۔۔۔۔
میں نے ایک دن چھٹی کیا کر لی آپ نے میراسارا کریڈٹ ہضم کر لیا،،،میری حق حلال کی کمای میں نے سوٹ لینے کے لییے جمع کی تھی مجھے بتایئں کہاں ہے۔۔۔۔۔مجھے بس واپس کریں ۔۔ابھی اسی وقت
میں سچی مچی کہہ رہی ہوںنبیل بھائی میں نے بڑی کھپ ڈالنی ہے میں نےوہ رولا ڈالنا ہے کے سب کانوں میں انگلیاں ڈالے بھاگ جایئں گے۔۔۔۔۔
میں جلوس نکالوں گی۔۔جلاو گھیراو کروں گی میں نا محفل کی سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچانے سے نہین رکنے والی،۔۔۔مجھے میرے پیسے واپس کریں بس۔۔۔۔۔۔
ہائے میرے پیسے ۔۔۔۔۔نبیل بھائی میں نے اپ پے نااہلی کا کیس کر دینا ہے ایسے ہی یہاں کے ایک جج(ایڈمن) سے میری گہری چھنتی ہے تو فیصلہ تومیرے حق میں آئے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔بتایئں دے رہے ہیں میرا کریڈٹ واپس یا میں ڈالوںکھپ