نبیل بھائی اور ہیلسنکی

قیصرانی

لائبریرین
واہ بہت خوب قیصرانی
آپ کی طرف کا یورو یورپ والا یورو ہے یا الگ
اف تین منٹ کا ایک یورو چکر آگیا مجھے تو پڑھ کر ہی
وہاں کیا یورو درخت پر اگتے ہیں :eek:
ایک یورپی یورو اور ایک فننش یورو ابھی ایک ہی ہیں۔ تاہم کچھ عرصے بعد شاید فننش مارک آ جائے واپس، تاہم اس کی ابتدائی قیمت یورو کے برابر ہی ہوگی۔ پہلے چھ مارک ایک یورو بناتے تھے۔ جی۔ ایک یورو کے تین منٹ۔۔۔ یہاں درخت پر نہیں اگتے، میں نے بہت کوشش کی ہے۔ البتہ کرسمس ٹری پر لگے مل جاتے ہیں کبھی کبھار :)
 

مقدس

لائبریرین
ویسے مجھے اسکیچ بنانے آتے ہیں۔ اگر میں نے ان کے بتائے ہوئے نقشے کے مطابق اسکیچ بنایا تو نبیل بھائی سے جھاڑ سننی پڑجائے گی مجھے۔۔۔ :)
چلیں بھیا ہم انتظار کرتے ہیں ۔۔
ذرا بنائیں ناں اسکیچ۔۔ نبیل بھیا سے آپ کو ہم بچا لیں گے :p
 
Top