تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

ربیع م

محفلین
انا لله وانا إليه راجعون
اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فسيح جناته


أحسن الله عزاءكم ، وعظم أجركم ، وغفر لميتكم ، وجبر مصيبتكم
 

نبیل

تکنیکی معاون
کل نفس ذائقہ الموت
سب احباب سے گزارش ہے کہ میرے والد صاحب کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالی ان کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائیں اور ان کے تمام مراحل کو آسان فرمائیں، آمین۔

جن دوستوں نے بھی ذاتی روابط کے ذریعے تعزیتی پیغامات بھیجے، ان سب کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

سین خے

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آگے کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین۔
 
Top