کل نفس ذائقہ الموت
سب احباب سے گزارش ہے کہ میرے والد صاحب کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالی ان کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائیں اور ان کے تمام مراحل کو آسان فرمائیں، آمین۔
جن دوستوں نے بھی ذاتی روابط کے ذریعے تعزیتی پیغامات بھیجے، ان سب کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔