تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

جاسمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ ان کی قبر کو روشن، ہوادار، ٹھنڈا اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور لواحقین کو مرحوم کے لیے صفائی جاریہ بنا دے۔
آمین!
ثم آمین!
 

طمیم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
 

احمد محمد

محفلین
انا للہ واناالیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی ان سے درگزر والا معاملہ فرماتے ہوئے بخشش فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوسناک خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بیش بہا رحمتیں نازل فرمائے اور اُن کی آخرت کی منازل آسان فرمائے۔ نبیل بھائی اور دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین! ثم آمین!
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون!

اللہ رب العزت اُن کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

یاسر حسنین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور نبیل بھائی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین
 

La Alma

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کو غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

لاریب مرزا

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

بہت افسوسناک خبر ہے. اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین یا الٰہی
 
Top