ماہی احمد
لائبریرین
دل کے بہلانے کو شمشاد بھائی خیال اچھا ہے۔۔۔جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔
اردو محفل کے جتنے ایوارڈ میرے پاس تھے، کسی کے پاس نہیں ہیں۔
دل کے بہلانے کو شمشاد بھائی خیال اچھا ہے۔۔۔جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔
اردو محفل کے جتنے ایوارڈ میرے پاس تھے، کسی کے پاس نہیں ہیں۔
اچھا ٹھیک۔۔۔ آپ تو غصہ ہی کر گئےپرانے اراکین اردو محفل اس بات کے گواہ ہیں۔
قیصرانی بھائی آخری بار جب میں نے یہ ووٹنگ والا دھاگہ دیکھا تھا۔ آپ میرے سے ایک ووٹ آگے تھے۔ اور وہ وہی ووٹ تھا جو میں نے آپ کو دیا تھا۔کیٹگری : ہر دلعزیز محفلین (مذکر)
جس کے عمومی نتائج
اور ہر دلعزیز محفلین ہیں
نیرنگ خیال
کیٹگری : شاپر محفل
ہنسی مذاق میں شامل کی گئی اس کیٹگری کی رائے شماری بھی ہوگئی اور گرافکس بھی بن گئے سو اس کے نتائج بھی سن لیجئے۔
اور شاپر محفل
نیرنگ خیال
کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے!
کیٹگری : بہترین لکھاری
جس کی عمومی نتائج
اور بہترین لکھاری کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
نیرنگ خیال
نے
کیٹگری : بہترین مزاح نگار
جس کا نتیجہ کچھ اس قسم کا رہا
اور وہ خوش نصیب جن کو آپ نے بہترین مزاح نگار کے طور پر منتخب کیا
نیرنگ خیال
کیٹگری : ہر دلعزیز محفلین (مذکر)
جس کے عمومی نتائج
اور ہر دلعزیز محفلین ہیں
نیرنگ خیال
عائشہ عزیز بٹیا، ماہی احمد بٹیا اور سید فصیح احمد کو اتنی محنت اور لگن سے کام کرنے پر ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول ہوعائشہ عزیز ، ماہی احمد ، سید فصیح احمد اور ابن سعید
بہت ہی خوب! ماشاءاللہ ۔۔۔۔!
آپ سب نے اس قدر محبت اور لگن کے ساتھ یہ کام کیا کہ رشک آتا ہے۔
اللہ شاد آباد رکھے۔