نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

السلام علیکم!
حاضر ہیں حالیہ رائے شماری کے نتائج، جن سے کم و بیش آپ سبھی واقف ہوں گے۔ :)
لیکن یہاں مختلف کیٹگریز کے نتائج کی پرسنٹیج دکھائی جائے گی اور ایوارڈ کے حق دار قرار پانے والوں کو بیج اور اسناد جاری ہوں گی۔

نوٹ :سٹیج پر آنے اور اپنا ایوارڈ وصول کرنے سے پہلے کچھ باتیں نوٹ کر لیں۔
1۔ سٹیج پر آتے ہوئے اپنے چہرے پر مسکراہٹ رکھیں اور نروس بالکل نہ ہوں، کہیں لوگ یہ نہ سمجھیں کہ آپ کو ایوارڈ زبردستی دیا جا رہا ہے اور آپ اس کے حق دار نہیں ہیں۔ :)
2۔ بیج وصول کرنے کے لیے تھوڑا جھک جائیں کیونکہ میرے سے اتنا اوپر نہیں ہوا جائے گا۔ :)
3۔ سند وصول کرنے کے لیے دایاں ہاتھ پہلے بڑھائیں پھر بایاں۔۔ :)
4۔ سٹیج سے اترتے ہوئے مسکرانا مت بھولیں! :)

کیٹگری : فعال محفلین برائے تہنیتی پیغامات
عمومی نتائج کچھ یوں رہے
image%2B%282%29.png

اور ایوارڈ کے حق دار قرار پاتے ہیں

قیصرانی

01.png

اور یہ آپ کی سند :)
آپ کو بہت مبارک ہو! :)
1.png
مبارک
 
قیصرانی

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
قیصرانی جی ، فرحت کیانی جی ، فلک شیر جی ، محمداحمد جی ، ملائکہ جی ، امجد میانداد جی ، نیرنگ خیال جی ، مقدس جی ، حسان خان جی
آپ سب کو بہت بہت مبارک
عائشہ عزیز و دیگر منتظمین کا خوبصورت سالگرہ کے انعقاد پر بہت شکریہ اور بہت مبارک باد
خوش رہیں
بہت جئیں

تمام ونرز کو بہت بہت مبارک باد
خاص کر @قیصرانی، مقدس اور نیرنگ خیال کو۔ ایوارڈ میلا لوٹ لیا انہوں نے:)

نیرنگ خیال بھائی، قیصرانی بھائی اور مقدس نے تو واقعی میلہ لوٹ لیا۔ ان تینوں کو خاص طور پر بہت بہت مبارک ہو۔

یہ سب آپ کی محبتوں سے ہی ممکن ہوا۔۔ :)
بہت شکریہ :)
 
تلمیذ

لائبریرین
تمام ایوارڈ یافتگان کو میری طرف سے ہدیۂ تبریک قبول ہو اور خراج تحسین ہے منتظمین کے لئے جنہوں نے پورےخلوص و محبت سے اس مہم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
ماشاءاللہ!
 
آخری تدوین:

ملائکہ

محفلین
کیٹگری : بہترین خانساماں

عمومی نتائج
image%2B%288%29.png

اور ایوارڈ لینے کے لیے تشریف لاتی ہیں

ملائکہ

07.png

07_1.png
اہووووو پیلز ذرا ہٹ جائیں اسٹیج سے میرے کپڑے وغیرہ تو ٹھیک لگ رہے ہیں نا :p:p:p:p شکریہ شکریہ پیاری عائشہ بہنا۔۔۔ اور سب محفلین کا بھی شکریہ کہ میری اچھی گندی ساری پکائی ہوئی چیزیں کھا لیتے ہیں نخرے نہیں کرتے:whistle::whistle::whistle::whistle: شکریہ شکریہ (پلیز میری اچھی اچھی پکچرز لیں:cautious::cautious::cautious:)
 
نایاب

ماشاءاللہ
سدا ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
یہ " بٹیاؤں " کے ہاتھ کا پکا سب کچھ ہی تعریف کے لائق ہوتا ہے ۔۔۔ کیونکہ یہ بناتی ہی " نخرے " سے ہیں ۔۔۔
بہت دعائیں
 
ماہی احمد

لائبریرین
واہ بئی۔۔۔ شاندار۔۔۔
مجھے جن لوگوں نے ووٹ دیا۔ ان تمام کا شکرگزار ہوں۔ اور جنہوں نے نہیں دیا۔ ان کا بھی شکرگزار ہوں۔ :)

باقی تمام ایوارڈز جیتنے والوں کو مبارک۔۔۔ :)

انتظامیہ و عائشہ عزیز اور ماہی احمد کا شکریہ ان تمام کیٹگریز میں مجھے شامل کرنے کا۔ جن میں مجھے ایوارڈ ملا ہے۔ :p
ایوارڈ ڈیزائن کرنے والوں کا بھی شکریہ۔ :)

الغرض شکریہ شکریہ شکریہ۔۔۔ :)
تمام لوگوں کا شکریہ :)
وعلیکم شکریہ و مبارک باداں۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
عائشہ عزیز بٹیا، ماہی احمد بٹیا اور سید فصیح احمد کو اتنی محنت اور لگن سے کام کرنے پر ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول ہو
وہ ہوتا ہے نا انکل کہ ہر بڑا کام کرنے میں کچھ لوگ تو کام کرنے والے ہوتے ہیں، کچھ لوگ پیچھے ہوتے ہیں جو اگے لائی رکھتے ہیں:p۔۔۔ آپ اور سعود بھیا اور نایاب چاچو اور محمد احمد بھائی ان لوگوں میں سے تھے:)
اب آپ خود سوچیں کس کا رول زیادہ بڑا ہوا؟؟؟:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
اہووووو پیلز ذرا ہٹ جائیں اسٹیج سے میرے کپڑے وغیرہ تو ٹھیک لگ رہے ہیں نا :p:p:p:p شکریہ شکریہ پیاری عائشہ بہنا۔۔۔ اور سب محفلین کا بھی شکریہ کہ میری اچھی گندی ساری پکائی ہوئی چیزیں کھا لیتے ہیں نخرے نہیں کرتے:whistle::whistle::whistle::whistle: شکریہ شکریہ (پلیز میری اچھی اچھی پکچرز لیں:cautious::cautious::cautious:)

سمائل کرو
thSmiley_Camera.gif

ہو گئیں پکچرز۔۔۔ آ جاؤ اب نیچے
آ بھی جاااااؤؤؤؤ۔۔۔:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اہووووو پیلز ذرا ہٹ جائیں اسٹیج سے میرے کپڑے وغیرہ تو ٹھیک لگ رہے ہیں نا :p:p:p:p شکریہ شکریہ پیاری عائشہ بہنا۔۔۔ اور سب محفلین کا بھی شکریہ کہ میری اچھی گندی ساری پکائی ہوئی چیزیں کھا لیتے ہیں نخرے نہیں کرتے:whistle::whistle::whistle::whistle: شکریہ شکریہ (پلیز میری اچھی اچھی پکچرز لیں:cautious::cautious::cautious:)
بالکل کپڑے بھی اچھے لگ رہے ہیں اور تم بھی :)
:) :) :)
 
Top