ابن سعید
خادم
احباب کی رائے کو منظر عام پر لانے میں ہوئی تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ رائے شماری کے علاوہ بعض ایوارڈ پینل ڈسکشن سے طے کیئے جانے ہیں جن پر عمل ابھی تک نہیں ہو سکا ہے۔ بہر کیف حال ہی میں کی گئی رائے شمارے کے نتائج درج ذیل ہیں۔ واضح رہے کہ کل 72 افراد نے اس رائے شماری میں حصہ لیا۔ ایوارڈ گرافکس تیاری کے عمل میں ہے جو کہ تکمیل کے بعد ایوارڈ یافتگان کی پروفائل کا حصہ بن جائے گا۔