پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

احباب کی رائے کو منظر عام پر لانے میں ہوئی تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ رائے شماری کے علاوہ بعض ایوارڈ پینل ڈسکشن سے طے کیئے جانے ہیں جن پر عمل ابھی تک نہیں ہو سکا ہے۔ بہر کیف حال ہی میں کی گئی رائے شمارے کے نتائج درج ذیل ہیں۔ واضح رہے کہ کل 72 افراد نے اس رائے شماری میں حصہ لیا۔ ایوارڈ گرافکس تیاری کے عمل میں ہے جو کہ تکمیل کے بعد ایوارڈ یافتگان کی پروفائل کا حصہ بن جائے گا۔

Mehfil_Award_Poll_Result_2010.png
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مقابلہ تو بہت ٹف رہا میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو اور مجھے بھی مبارک مجھے بھی سات ووٹ ملے ہیں اور میں چوتھے نمبر پر آیا ہوں اب انتظامیہ سے درخواست ہے ایک مقابلے کے لیے چار انعام دیں :grin:
 

خواجہ طلحہ

محفلین
سبھی جتنے والوں کو مبارک ہو، اور جتانے والوں کا شکریہ۔ برسر اقتدار لوگ کمزور اپوزیشن پر زیادہ دباو نہ ڈالیں۔:grin:
 

رانا

محفلین
تمام جیتنے والوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔ congrats:

مقابلہ تو بہت ٹف رہا میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو اور مجھے بھی مبارک مجھے بھی سات ووٹ ملے ہیں اور میں چوتھے نمبر پر آیا ہوں اب انتظامیہ سے درخواست ہے ایک مقابلے کے لیے چار انعام دیں :grin:

اس کا مطلب میں آپ سے جیت گیا۔:) کیوں کہ میں تیسرے نمبر پر آیا ہوں۔ (وہاں چوتھا نمبر تھا ہی نہیں :grin:)
 

محمدصابر

محفلین
میری طرف سے بھی تمام جیتنے والوں کو مبارک باد۔
اور ہارنے والوں کو بھی کیونکہ وہ مقابلے میں شریک تھے۔
 
Top