محمد خرم یاسین
محفلین
میں قرآن پر غور اس کو سمجھنے اور عمل کی کوشش کے لئے کیا کرتا ہوں۔ اللہ کے کلام کا انسان کے بنائے ہوئے اصولوں اور کلام سے موازنے کے لئے نہیں۔
صدیقی صاحب! آپ درست ہیں۔ لیکن قرآنِ مجید کا لسانی مطالعہ غیر اہم ہر گز نہیں۔ کیا وجہ تھی کہ اللہ تعالیٰ نے رہتی دنیا تک کے انسانوں کو چیلنج کیا، للکارا اور کہا کہ اس جیسی ایک آیت بھی بنا کر دکھاو۔کیا یہ چیلنج زبان دان انسانوں کے لیے نہیں تھا ؟ آج عربی اور اردو میں قرآن مجید کی زبان پر پی ایچ ڈیز ہورہی ہیں۔ میرےعلم میں پچھلے ہفتے آیا کہ ایک صاحب نے پنجاب یونیورسٹی سے حال ہی میں قرآنِ مجید کا تصور قومی زبان ٹاپک پر پی ایچ ڈی کی ڈگری لی ہے۔ آپ لوگ اسے اس طرح نظر انداز نہیں کرسکتے ۔