سید فصیح احمد
لائبریرین
ہو گیا درج ،،، جزاک اللہ مکرمیوعلیکم السلام و رحمتہ
ہمارا نام بھی لکھ لیجئے، کوشش کریں گے ہم بھی کچھ ان شا اللہ تعالیٰ
ہو گیا درج ،،، جزاک اللہ مکرمیوعلیکم السلام و رحمتہ
ہمارا نام بھی لکھ لیجئے، کوشش کریں گے ہم بھی کچھ ان شا اللہ تعالیٰ
میں تو بالکل بھی شرارت نہیں کرتا محب بھائی۔۔۔بہترین خیال پیش کیا ہے نیرنگ نے ، ویسے اس بندے کا دماغ ہر وقت شرارت پر مائل رہتا ہے۔۔
یہ کیا چیز ہے بئی؟محترم بھائی ، میں ان کی حسِ شرارت پر کوئی نازک رائے جاری نہیں کر سکتا ، ورنہ یہ بالائی سطح کا حساس مسئلہ بن جائے گا ۔۔
چست دماغ نہیں ہے ہمارا۔۔۔ ہماری شناخت ہی کوچہ آلکساں ہیں۔۔۔ خوفِ خدا کریں محترم۔۔۔۔اور بلا شبہ ایسے چُست دماغ سے کچھ اچھا خیال ہی توقع کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ اور پھر غضب یہ کہ محترم نے اسمِ شناخت بھی نیرنگ خیال چُن رکھا ہے ۔۔۔
سچ بات یہ ہے کہ مجھے خود بھی نہیں معلوم کہ نیرنگ خیال کے کیا معنی ہوتے ہیں۔
ہاہاہاہااااااا۔۔۔۔روزہ رکھ کر اتنی سچی سچی باتیں نہیں کرنی چاہیں۔
چست دماغ نہیں ہے ہمارا۔۔۔ ہماری شناخت ہی کوچہ آلکساں ہیں۔۔۔ خوفِ خدا کریں محترم۔۔۔۔
کوچہ کے تازیوں اور باسیوں کے لئے ایک مہینہ بہت کم مدت ہے۔ وہاں تو پورا سال جشن برپا رہتا ہے۔۔۔ویسے سالگرہ کا ایک جشن کوچہ آلکساں میں بھی (آہستہ آہستہ) برپا ہونا چاہیے۔
آپ ابھی سے کمر کسنے کے لئے دست دازی شروع کر دیں۔
دست درازی کا لفظ واوین میں نہیں ہیں سو اضافی مطلب نکالنے کی کوشش نہ کی جائے۔
کوچہ کے تازیوں اور باسیوں کے لئے ایک مہینہ بہت کم مدت ہے۔ وہاں تو پورا سال جشن برپا رہتا ہے۔۔۔
دست درازی واوین میں ہو یا باہر۔۔۔ دست درازی ہی رہتی ہے۔۔۔
کوئی بات نہیں پیاری ماں جی ،،،، آپ ہم سب کے نثری ٹکڑے پڑھنے آ جانا مگر آنا ضرور ورنہ جرمانہ عائد ہو جائے گا آپ پر !!ہائے میں کیا لکھوں گی؟مجھے توکچھ بھی نئیں لکھنا آتا۔۔۔اتنے پڑھے لکھے لوگوں میں میرا کیا کام؟
ممنون ہیں کہ برادر محترم نے خیال کو پسند فرمایاماشاء اللہ عمدہ سلسلے کا آغاز ہے۔
شاید کچھ خامہ فرسائی ضمیرِ من سے پیشِ محفلین ہوپائے۔۔انشاءاللہ
حاضر ہوں۔
بالکل ہے جناب! منچ پر بھی اور قارئین کی نشستوں میں بھیکوئی جگہ خالی ہے؟
ماشاء اللہ !میں بھی نثری نشست میں شامل ہونا چاہوں گا بمعہ اپنی کاوشوں کے۔
بنچ ہی ٹھیک رہے گا اتنے قابل دوستوں کے ہوتے ہوئے۔بالکل ہے جناب! منچ پر بھی اور قارئین کی نشستوں میں بھی
حکم؟
آپ کومشاعرے میں بھی ہونا چاہئے تھا سلمان بھیااگر نثرپارے کی محفل میں شرکت کے لیے اچھا لکھنا شرط نہیں ہے تو میرا نام بھی درج کر لیں. سامعین مل رہے ہوں تو حال دل سنانے میں پیش پیش رہتا ہوں میں بھی.