دسویں سالگرہ " نثر پارے 2015 " -- اردو محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کا انعقاد (اعلان)

سید فصیح احمد

لائبریرین
th_thth4939966CowboySmiley.gif

سمجھ تے تسی گئے ہووں گے۔۔۔۔۔
ٹھشاں ٹھشاں ٹھشاں
(ہوائی فائرنگ)
ہمارا نام بھی لکھا جائے!​

سوہنیو پھڑکا نہ دینا کسے نوں :) :) ۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید شرارتی بچے! :) :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
جلدی میں معاونین کے نام ہڑپ کر گئے تھے ہم، تدوین کر دی گئی ہے۔ بھلا اپنے یاروں کی مدد کے بغیر ہم اکیلے کیا کیا سنبھالیں گے! :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کاش ہمیں بھی نثر لکھنا آتی۔

صاحب تو اس سے اچھا موقع کیا ہو گا۔ جہاں شاگرد اور اساتذہ کی محفل لگی ہو۔ آستینیں چڑھا کر بسم اللہ کر دیں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں :) :)
فصیح یہ فاروق صاحب کا شاپر تھا۔۔۔ صاحب شاپر ہیں وہ ماشاءاللہ سے۔۔۔۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
جی تو فاروق احمد بھٹی بھائی، ہم کوئی لمبی چوڑی تحریر کا تقاضہ نہیں کر رہے۔ ایک مختصر سی نثری بھی کافی ہو گی۔ ( کچھ لوگوں سے زبردستی کرنے کا حق ہوتا ہے اور انسان کو یہ خدا داد حق کسی طور نہیں گنوانا چاہیئے :) :) ) اب صاحب قلم کچھ فرماویں تو ہم شاد ہوویں گے :) :)
 
آپ کی بندہ پروری ہے جناب بندہ اس قابل بلکل بھی نہیں۔محفل کو جوائین کرنے سے پہلے تک کبھی کچھ تحریر کرنے کا اتفاق نہیں ہوا محفل میں بھی ایک تحریر ازراہ تفنن لکھی اور ایک کچھ اپنی پریشان خیالی جو کسی بھی لحاظ سے ادبی نہیں تھیں۔ بس کچھ لکھنے کو دل چاہا سو لکھ دیا۔ اسکے بعد سے اب تک ایسا کوئی واقعہ سرزد نہیں ہوا ۔ مطلب میں لکھاری بالکل بھی نہیں اور یہ حقیقت ہے۔۔

بہر حال اب آپ احباب کا اسرار ہےتو میرا نام بھی شامل کر لیجیے۔۔ آپ کی خوبصورت سی نثری نشست کا مزہ خراب کرنے حاضر ہو جاؤں گا۔۔
والسلام مع الاکرام
 
ارے فاروق صاحب۔ یہ سلسلہ در اصل ہمت بندھانے کے واسطے ہی تو ہے۔ تاریخ میں کتنے ہی نثر نگار ایسے ہیں جو ایک مدت تک یہی سمجھتے رہے کہ وہ نثر نہیں لکھ سکتے :) :)
 
حضور نام شامل کر دیجیئے میں تحریر پیش کرنے کی حتی الوسع کوشش کروں گا
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
@L
میں حصہ لوں گی ۔۔۔تبصرہ کرکے ۔۔۔ میری طرف سے کمی نہیں آئے گی
شاپر کی بات تو کرنی ہی کرنی ہے ۔۔ مگر کرے گا کون ۔۔۔۔؟

تبصرہ نہیں ہمیں تحریر چاہیئے :) :) ۔۔۔۔۔۔ اور شاپر کی بات پر نہ گھبرائیں میں نے اڑتے شاپروں میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔ آپ کو دن میں شاپر دکھا دوں گا :LOL:
 
نور وجدان

آپ کی بات کا احترام ہے مجھے اور بہت عزت بھی ہے ۔مگر کیا ہے میں رمضان المبارک میں لکھ نہ پاؤں ۔۔۔ کیا یہ سلسلہ رمضان المبارک کے بعد تک چلے گا ؟ ابھی ذہن میں کچھ نہیں ہے ۔۔۔ خالی سا ہے :) :) :)

یعنی کہ سب سے بڑے شاپری سردار ہیں ۔۔ :) :) :)
 
Top