نجی رویت ہلال کمیٹیاں

ایک اورنکتے کا اضافہ کرنا چاہوں گا۔

مختلف یونیورسٹیاں‌، علم نجوم، فلکیات،محکمہ موسمیات، پاکستان نیوی،اور سپارکو کے ماہرین چاند کو انسانی آنکھ سے ہزاروں گنا طاقتور دوربینوں سے دیکھتے ہیں لیکن یہ چاند ان کو نظر نہیں آتا۔ مگر صوبہ خیبرمیں کچھ لوگوں کو انسانی آنکھ سے کیسے نظر آجاتا ہے ؟؟؟؟
 

وجی

لائبریرین
کل سے انشاءاللہ رمضان کا آغاز ہورہا ہے اور الحمداللہ پورے ملک میں ایک ہی دن رمضان کا آغاز ہورہا ہے
اور امید ہے انشاءاللہ ایک ہی دن پر اختتام بھی ہوگا
 

mfdarvesh

محفلین
چلیں اس بار تو ایسا نہیں ہوا پورے ملک میں چاند ایک ہی دن نظر آگیا ہے۔ خلاف معمول اس بار بہت جلد فیصلہ ہو گیا تھا
 
آج پھر پشاور کی مسجدقاسم علی خان میں قائم غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے خیبر پختونخواہ میں عید سے پہلے عید کروا دی ہے ۔
 

arifkarim

معطل
ویسے حیرت ہے یہ مسئلہ 1400 سال قبل نہیں تھا جب نہ دور بین تھی نہ سیٹلائٹ :)
پس یہ مسئلہ نہ شرعی ہے نہ تکنیکی۔ یہ بدنیتی کا مسئلہ ہے۔
 

دوست

محفلین
عجیب بات ہے سرحد میں کیسے نظر آجاتا ہے چاند جب پورے پاکستان میں کہیں نہیں ہوتا۔
 

arifkarim

معطل
بالاآخر آپ نے اعتراف کر ہی لیا۔ :laughing:

ہاں۔ آپنے کہا تھا کہ عید سے پہلے کر لو سو کر لیا:
flat_earth-edit.jpg
:)
عید مبارک
 
میرا ایک دوست بھئی ملا ہے جو سعودی عرب میں بیٹھا ایسی ہی حرکتیں کر ہا ہے میں نام لینے سے گھبراتا نہیں ہوں اس کا نام نیٹ کی دنیا میں باذوق ہے ۔ ۔ ۔ وہ بھی نام نہاد اسلام اور سلفیت کا ڈھونگ رچاتا ہے دراصل وہ بھی مجبورہے کیونکہ اس کا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے جہاں مرد سرف نام کا مرد ہوتا ہے
 
Top