عطاء رفیع
محفلین
ہاں آپ درست کہتے ہیں لیکن میں نے ایک نجی رؤیت ہلال کمیٹی کے ساتھ کام کیا تھا۔ یہ جامعۃ الرشید کراچی کے زیر اہتمام ملک کے تمام اہم حصوں میں اپنے نمائندوں کی رپورٹس کے نیتجے میں نتائج کا اعلان کرتی ہے۔ ان کا طریقہ کار نہایت اعلیٰ ہے۔ اس پر لکھنے کا ارادہ تھا لیکن اب یہ "افٹر دیتھ، دا ڈاکٹر" والی بات ہوگی۔ بہر حال یہ ان میں سے نہیں جن کی آپ مراد لے رہے ہیں۔ ان کے کام کی تصدیقات بیرونی ماہر فلکیات سے لی جاتی ہیں۔