ندا فاضلی کے یادگار گیت

یاز

محفلین
تمہاری پلکوں کی چلمنوں میں کیا چھپا ہے
فلم: ناخدا
سال: 1981
شاعر:
ندا فاضلی
گلوگار: نتن مکیش، لتا
موسیقی: خیام
فلم سکرین پہ: راج کرن، سواروپ سمپتھ

 

یاز

محفلین
دوپٹے کا پلو کدھر کا کدھر ہے
فلم: ترکیب
سال: 2000
شاعر:
ندا فاضلی
گلوگار:ریچا شرما
موسیقی: آدیش شری واستو

فلم سکرین پہ: شلپا شیٹھی
 

یاز

محفلین
دل میں جاگی دھڑکن ایسے
فلم: سُر
سال: 2002
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: سنیدی چوہان
موسیقی: ایم ایم کریم
فلم سکرین پہ: لکی علی، گوری کارنیک
 

یاز

محفلین
تیرے میرے پیار کا ایسا ناتہ ہے
فلم: بے گناہ
سال: 1991
شاعر:
ندا فاضلی (یہ بھی ممکنہ طور پہ پاکستانی گیت کا سرقہ ہے)۔
گلوگار: کشور کمار
موسیقی: راجیش روشن
فلم سکرین پہ: راجیش کھنہ

 

یاز

محفلین
ہر ایک راستہ سجا کے چل
فلم: امیر آدمی غریب آدمی
سال: 1985
شاعر:
ندا فاضلی
گلوگار: آشا بھوسلے
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: پراوین بابی

 

یاز

محفلین
جیون کیا ہے، چلتا پھرتا ایک کھلونا ہے
فلم: غیرفلمی
سال: 1994
شاعر:
ندا فاضلی
گلوگار: جگجیت سنگھ
موسیقی: جگجیت سنگھ

 

یاز

محفلین
ہر گھڑی خود سے الجھنا ہے مقدر میرا
فلم: غیرفلمی
سال: 2005
شاعر:
ندا فاضلی
گلوگار: جگجیت سنگھ
موسیقی: سودیپ بینرجی

 
Top